Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کے سب سے بڑے باڈی بلڈر کی موت ، ڈاکٹر نے وجہ بتادی

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چند روز قبل ’دنیا کے سب سے بڑے باڈی بلڈر کہلانے والے بیلاروسی کھلاڑی الیا ییویمچک جنہیں ’’ دی بیسٹ‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا کے 36 برس کی عمر میں انتقال کی چونکا دینے والی خبر نے باڈی بلڈنگ کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔

    ییویمچک کو اچانک دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے وہ کوما میں چلے گئے۔ انہیں فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر انہیں بچانے میں ناکام رہے اور وہ دو دن بعد ہی دم توڑ گئے۔ ان کی موت کی تصدیق 11 ستمبر کو ہوئی۔

    اس تناظر میں الیکٹرو کارڈیالوجی کے پروفیسر اور مصری ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال شعبان نے ییویمچک کی موت کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں "دل کا دورہ” پڑا تھا۔ گزشتہ روز جمعہ کو انہوں نے فیس بک پر اپنے اکاﺅنٹ پر ایک تبصرے میں اس بات کی تصدیق کی کہ دنیا کے سب سے بڑے باڈی بلڈر کی موت سٹیرائیڈز اور ہارمونز کی وجہ سے ہوئی ہے۔ انہوں نے سٹیرائیڈز اور ہارمونز کے استعمال کے خطرے کے بارے میں مسلسل وارننگ کی تجدید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے سنگین مضر اثرات ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ان سے موت بھی ہوسکتی ہے

    انہوں نے ہارٹ اٹیک کی انتباہی علامات کو جاننے اور ان پر توجہ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے تھکاوٹ سمیت ہارٹ اٹیک کی علامات پر دھیان دینے کا کہا۔ جو شخص معمولی جسمانی کوشش کرتے وقت یا آرام کرتے وقت مسلسل تھکاوٹ محسوس کرے تو اسے احتیاط کرنا چاہیے۔

    انہوں نے بتایا کہ ہارٹ اٹیک کی علامات میں سے ایک پیٹ میں درد ہے جو نظام انہضام میں خرابی کی نشاندہی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا پیٹ میں درد بعض اوقات ہارٹ اٹیک یا فالج کا سبب بن سکتا ہے۔ انہوں نے کم سے کم کوشش کے ساتھ یا آرام کرتے ہوئے انفیلیکسس کی علامات کو نظر انداز کرنے سے بھی خبردار کیا۔ انہوں نے بتایا سانس لینے میں دشواری بھی دل کا دورہ پڑنے کے قریب آنے کا اشارہ ہو سکتا ہے۔

    واضح رہے ییویمچک کا انتقال 36 سال کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ "Golem” کے نام سے مشہور کھلاڑی دن میں 7 بار کھاتے تھے ۔ وہ 16500 کیلوریز کھاتے تھے۔ ان کے کھانے میں سوشی کے 108 ٹکڑے اور 2.5 کلو گرام سٹیک شامل تھا۔ ان کا وزن 340 پاؤنڈ یا تقریبا 140 کلوگرام تھا۔

    گولیم جسے بہت سے لوگ دنیا کا سب سے مضبوط باڈی بلڈر تصور کرتے ہیں اپنی حیرت انگیز جسمانی حالت کی وجہ سے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی شخصیات میں سے ایک تھے۔ ان کا وزن 1.85 میٹر قید ہونے کے باوجود 165 کلو گرام تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.