Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میں صدر نہ بنا تو اسرائیل صفحہ ہستی سے مِٹ جائے گا: ٹرمپ

    By Khabrain Newsستمبر 21, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میں دوبارہ صدر نہ بن سکا تو اسرائیل دو سال میں صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ میری ناکامی کی ذمہ داری امریکا میں آباد یہودیوں پر بھی عائد ہوگی۔
    اسرائیلی امریکن کونسل کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ بات انتہائی افسوس ناک ہے کہ امریکا کے یہودیوں میں میری مقبولیت اور حمایت کا گراف بلند نہیں ہو رہا۔
    ایک حالیہ سروے کا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکی یہودیوں میں سے 65 فیصد ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے حامی ہیں جو تشویش ناک امر ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ڈیموکریٹس لبرل ہیں اور بائیں بازو کے انتہا پسند اور انقلابی عناصر مجھے قتل کرنے کے درپے ہیں۔
    سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی یہودیوں کو یہ بات سمجھنا ہوگی کہ اگر اسرائیل کو سلامت رہنا ہے تو میرا دوبارہ صدر بننا لازم ہے۔ ڈیموکریٹس اسرائیل کے خلاف ہیں اور کملا ہیرس اس حوالے سے اپنے خیالات کا ک±ھل کر اظہار کرچکی ہیں۔
    ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا کے لئے حالت بہت بدل چکے ہیں۔ نئی پالیسیاں ترتیب دینی ہیں اور کوشش یہ ہونی چاہئے کہ پالیسیاں متوازن ہوں۔ متوازن پالیسیوں کے لئے ری پبلکن پارٹی کا دوبارہ ایوانِ صدر میں آنا ضروری ہے۔ کملا ہیرس کو انتہا پسند نظریات رکھنے والوں کی حمایت حاصل ہے۔
    واشنگٹن ہی میں ایک اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں آباد یہودیوں کواپنے مستقبل کے لئے معقول ترین فیصلہ کرنا ہوگا۔ اگر وہ ڈیموکریٹس کو ترجیح دیں گے تو ا±ن کے لئے مشکلات ہی پیدا ہوں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ

      پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی

      اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.