Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب؛ طیاروں کو ٹرک پر لادنے والے پاکستانی ڈرائیورز کی دھوم

    By Khabrain Newsستمبر 23, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگ روزگار کے سلسلے میں بیرونِ ملک مقیم ہیں جہاں وہ ہر طرح کے حالات میں حلال رزق کما کر اپنے خاندان کی کفالت کرتے ہیں۔

    ایسے ہی پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد سعودی عرب میں بھی مقیم ہے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ہے۔

    حال ہی میں انٹرنیٹ پر سعودی عرب میں 3 پاکستانی ڈرائیورز کی ویڈیو نے دھوم مچادی جنہوں نے بڑے بڑے ہوائی جہازوں کو ٹرکوں پر لاد کر دوسری جگہ منتقل کرکے سب کو حیران کردیا۔

    وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی عرب کی سڑکوں پر سخت پولیس سیکیورٹی کے درمیان ہوائی جہازوں کو ٹرکوں پر لاد کر ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچایا جارہا ہے۔

    سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سعودی حکام کو ناکارہ طیاروں کو ٹھکانے لگانے کیلئے منتقل کرنا تھا، اس پراجیکٹ کیلئے تقریباً 50 کمپنیوں سے رابطہ کیا گیا تاہم کسی نے حامی نہیں بھری۔

    دعوے کے مطابق اِس صورتحال میں پاکستانی ٹرک ڈرائیورز آگے آئے اور نہ صرف اس غیرمعولی پراجیکٹ کیلئے رضامندی ظاہر کی بلکہ اسے کامیابی سے پورا بھی کر دکھایا۔

    درحقیقت یہ 3 (بوئنگ 77) طیارے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ‘ریاض سیزن’ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے جدہ سے ریاض منتقل کیے جارہے تھے۔

    خصوصی ٹرکوں پر لدے ان طیاروں نے ایک ہزار کلو میٹر کا سفر 12 دنوں میں طے کیا، ان طیاروں کو 6 ستمبر کو جدہ سے روانہ کیا گیا تھا۔

    اس دوران مختلف علاقوں میں یہ غیرمعمولی منظر دیکھنے کیلئے لوگوں کا ہجوم امڈ آیا اور طیاروں کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

    تاہم سوشل میڈیا پر سامنے آنے والا یہ دعویٰ درست ہے کہ یہ کارنامہ پاکستانی ڈرائیورز نے ہی سرانجام دیا تھا جن کے ہمت اور حوصلے کے سعودی حکام بھی معترف نظر آرہے ہیں۔

    واقعے کی کئی ویڈیوز ٹک ٹاک اور انسٹاگرام سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں، جہاں کمنٹ سیکشن میں سعودی شہری بھی پاکستانی ڈرائیورز کے حوصلے اور لگن کو سراہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ

      ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.