Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
    • ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
    • کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
    • پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹک ٹاک کے بانی امیر ترین آدمی بن گئے

    By Khabrain Newsاکتوبر 30, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بائٹ ڈانس کے بانی ژانگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے.

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہورون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے چین کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی۔

    فہرست میں صف اوّل پر براجمان ٹک ٹاک کے بانی 41 سالہ ژانگ یامنگ کی جائیداد کی مالیت 49.3 ارب ڈالر ہوگئی جو کہ 2023 کے مقابلے میں 43 فیصد اضافہ ہے۔

    خیال رہے کہ 2021 میں کمپنی کے سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا لیکن سمجھا جاتا ہے کہ وہ اب بھی فرم کے تقریباً 20 فیصد کے مالک ہیں۔

    چینی حکومت کے زیر اثر ہونے کے بارے میں کچھ ممالک میں گہری تشویش کے باوجود TikTok دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپس میں سے ایک بن گئی ہے۔

    تاہم کمپنی اصرار کرتی ہے کہ وہ چینی حکومت سے آزاد ہے اس کے باوجود امریکا نے جنوری 2025 میں TikTok پر پابندی لگانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جب تک کہ ByteDance اسے فروخت نہ کردے۔

    امریکا میں اس شدید دباؤ کا سامنا کرنے کے باوجود بائٹ ڈانس کے عالمی منافع میں گزشتہ سال 60 فیصد اضافہ ہوا، جس سے ژانگ یامنگ کی ذاتی دولت میں اضافہ ہوا۔

    امریکی اثاثوں پر قانونی جنگ کے باوجود ٹک ٹاک کی کمپنی بائٹ ڈانس کی عالمی آمدنی گزشتہ سال 30 فیصد بڑھ کر 110 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ یہ بات بھی ژانگ یامنگ کے امیر ترین فرد بننے میں مدد گار ثابت ہوئی۔

    ہورون روپرٹ ہوگیورف کے سربراہ نے کہا کہ ژانگ یامنگ چین میں امیر ترین شخص بننے والے 18 ویں شخص ہیں جب کہ امریکا میں یہ تعداد صرف چار یعنی بل گیٹس، وارن بفیٹ، جیف بیزوس اور ایلون مسک ہے۔

    ژانگ یامنگ کے امیر ترین شخص بننے کے باعث میگنیٹ ژونگ کے مالک دوسرے نمبر پر آ گئے جن کی دولت 24 فیصد گر کر 47 ارب 90 کروڑ ڈالر رہ گئی۔

    فہرست میں تیسرے نمبر پر ٹینسنٹ کے بانی پونی ما ہیں جبکہ پی ڈی ڈی ہولڈنگز کے بانی کولن ہوانگ گزشتہ برس کے مقابلے میں چوتھے نمبر پر آ گئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا

      سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں

      چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.