Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان

    By Khabrain Newsنومبر 4, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔
    یہ بات انہوں ںے عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انہوں ںے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر عاصم نے بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا، ڈاکٹر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی صحت مند ہیں لیکن ان کے جسم سے گوشت کم ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ جو قانون سے اوپر جاچکے ہیں وہ سمجھتے ہیں جس پر مرضی ہو تشدد کرو، انتظار پنجوتھہ کا کیا قصور تھا، سب نے اس کی ویڈیو دیکھو، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ظل شاہ کو قتل کرکے الزام میرے اوپر لگادیا، یہاں عدالتوں میں تفتیشی آفیسر کو کہا جاتا ہے کہ جھوٹ بولیں سزا نہیں ملے گی، اب ساری حکومت جھوٹ بول رہی ہے، پولیس والا کوئی بھی الزام لگادے۔
    انہوں ںے کہا کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ انصاف کے لیے انقلاب لے کر آئیں جو تماشا انتظار پنجوتھہ کے خلاف کیا گیا وہ کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، جس نے لندن میں احتجاج کیا اس کی فیملی کو پاکستان میں اٹھالیا گیا اب برطانیہ میں انصاف مانگا جائے گا۔
    علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اس موومنٹ کو نیا نام دیا ہے کہ انصاف کے لیے انقلاب ، ہمیں پھر جیل میں ڈال دیا جائے گا، ہم پر ایک مقدمہ 5 تاریخ کا ہے اور چار کو اٹھا لیا تھا، لوگوں کے بچوں کو خوفزدہ کررہے ہیں، ہم نئے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہیں کہ لاقانونیت نہ روکی تو لوگ قانون ہاتھ میں لے لیں گے۔
    علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی خطرے میں ہے، وہ ڈیل نہیں کررہے، انھوں نے تین چیزیں مانگی ہیں، جمہوریت، رول آف لا پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ان لوگوں کا بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ہمیں خود پُرامن اختجاج کرنا ہوگا، جیلوں میں ڈالیں، ہم آئینی حق ضرور استعمال کریں گے۔

    سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ قوم سے کہوں گا جب ہم آزادی حاصل کرسکیں گے، ہم ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مر جائیں گے، چادر اور چار دیواری کا کوئی تقدس نہیں ہے، ہم 9 مئی کو صوابی سے ملک گیر احتجاج کا آغاز کریں گے، ہم سب کو باہر آنا ہوگا، یہ جدوجہد بانی پی ٹی آئی کی آزادی پر ختم ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

      سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

      پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.