Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے سیاسی کھیل پر سابق اسٹارز تلملا اٹھے

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سیاسی کھیل پر سابق قومی کرکٹرز بھی تلملا اٹھے۔


    تفصیلات کے مطابق بھارت نے حسب توقع کھیل کو اپنی منفی سیاست سے آلودہ کرتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے، اس متعصبانہ فیصلے پر سابق پاکستانی اسٹار کرکٹرز تلملا اٹھے ہیں۔

    لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے خلاف نہیں کھیلیں تب بھی ہماری کرکٹ کو کچھ نہیں ہوگا، بلکہ یہ مزید پھلے پھولے گی، یہ بات ماضی میں بھی ثابت ہوچکی۔ میں دیکھوں گا کہ جب پاکستان اور بھارت کے میچز ہی نہیں ہوں گے تو آئی سی سی کمائی کیسے کرے گی۔

    سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بڑے موقع پر کرکٹ کو تباہ کررہے ہیں، بھارتی ٹیم کو پاکستان میں کوئی بھی خطرہ نہیں، حقیقت تو یہ ہے کہ اگر بھارتی ٹیم دورہ کرے تو اس کو بہترین میزبانی سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔

    سابق وکٹ کیپر بیٹر و کپتان راشد لطیف نے کہا کہ بس بہت ہوگیا، جب ساری  ٹیمیں بغیر کسی مسئلے کے پاکستان میں کھیل رہی ہیں تو انھیں کیا مسئلہ ہے، یہ بھارت کا مکمل طور پر ایک سیاسی فیصلہ ہے جو کرکٹ سمیت کسی بھی کھیل میں قابل قبول نہیں ہونا چاہیے۔
    سابق کرکٹر باسط علی نے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی پاک بھارت میچ کے بغیر چیمپئینز ٹرافی منعقدکرکے دکھائے،انھوں نے کہا کہ ہر ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی پول میں رکھا جاتا ہے، آئی سی سی اور براڈ کاسٹرز دونوں جانتے ہیں کہ اس میچ سے دولت حاصل ہوتی ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو چاہے ہائبرڈ ماڈل اپنائیں مگر پاکستان کو اپنے میچز ملک سے باہر نہیں کھیلنے چاہئیں، بھارت سے کہا جائے کہ وہ پاکستان آکر گرین شرٹس کا مقابلہ کرے یا پھر 2 پوائنٹس پاکستان کو دیے جائیں جیسا کہ 1996 کے ورلڈکپ میں سری لنکا نہ جانے والی ٹیموں کے ساتھ ہوا تھا۔

    باسط علی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پاکستان آئے کیا تب سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا؟۔

     دوسری جانب بھارت کے سابق کرکٹر آکاش چوپڑا نے بھارتی بورڈ کی دولت کا بھرم جھاڑتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستانی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرتی تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، پاکستان بھی مستقبل میں اس کے خلاف کھیلنے سے انکار کرسکتا ہے لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ آئی سی سی بھارت سے حاصل کی گئی دولت یہاں آنے سے  سے کیسے روکے گی؟، پاکستان کو  ایسی سہولت دستیاب نہیں اور یہی اصل حقیقت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.