Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین NISE فیضان علی کی محسن ایوب اور فیصل علی سے ملاقات
    • نیوزی لینڈ ‘ انتخابات کے حتمی نتائج میں ڈیڈ لاک، نئی جماعت کنگ میکر بن کر ابھری
    • سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • خالد نوازکی "نیشنل پالیسی فار ڈی ریگولیشن آف شوگر سیکٹر” پر شدید تنقید
    • ہیڈ کانسٹیبل نجم الحسن کی ایمانداری ،رنگ روڈ سے ملاموبائل مالک کو واپس کر دیا
    • ہنر مند نوجوان کسی بھی معاشزرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں سردار عتیق احمد خان
    • سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے، چوہدری جاوید
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
    • دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
    • گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
    • راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
    • تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
    • وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
    • کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
    • سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
    • گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قبل وقت انتخابات کے لیے جرمن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

    By Khabrain Newsدسمبر 28, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کردی۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اولاف شولز کی حکومت کے خاتمے کے بعد قبل از وقت عام انتخابات کے لیے فروری کی متوقع تاریخ کی تصدیق ہوگئی۔

    اولاف شولز کی زیر سربراہی حکمران اتحاد میں یورپ کی سب سے بڑی معیشت کو بحال کرنے کے بارے میں اندرونی لڑائی کے باعث ڈرار پڑی تھی لیکن گزشتہ ہفتے ایک کرسمس بازار میں کار سے ہونے والے جان لیوا حملے کے بعد ملک میں سکیورٹی اور امیگریشن کے حوالے سے گرما گرم بحث نئے سرے سے شروع ہوگئی۔

    انتخابات کے لیے 23 فروری 2025 کی تاریخ کی تصدیق کرتے ہوئے جرمن صدر نے سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور دیا اور سیاسی جماعتوں پر انتخابی مہم کو احترام اور شائستگی کے ساتھ چلائے جانے کی اپیل کی۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ مہم منصفانہ اور شفاف طریقے سے چلائی جائے اور انہوں نے غیر ملکی اثر و رسوخ ؛جو خاص طور پر امریکی ارب پتی شخص ایلون مسک کی ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم

    ایکس پر بہت زیادہ ہے؛ کے خطرات سے خبردار کیا۔

    جرمن صدر نے کہا کہ اس انتخابی مہم میں نفرت، تشدد تذلیل یا دھمکی کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، یہ سب جمہوریت کے لیے زہر ہے۔

    اولاف شولز کے سوشل ڈیموکریٹس سرویزمیں صرف 15 فیصد حمایت کے ساتھ بری طرح پیچھے ہے۔

    ان کا تین جماعتی اتحاد 6 نومبر کو ٹوٹ گیا تھا جب کہ اسی روز ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں واپسی کے لیے انتخاب جیتا۔

    اس کی وجہ سے شولز نے گزشتہ ہفتے اعتماد کا ووٹ طلب کیا جس میں وہ ہار گئے، جس سے قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار ہوئی۔

    اولاف شولز نگران چانسلر کے عہدے پر اس وقت تک  موجود رہیں گے جب تک کہ نئی حکومت نہیں بن جاتی جب کہ اس میں انتخابات کے بعد بھی کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل

      سربراہ یورپی کمیشن کا ایران پر مزید دبائو بڑھانے کا مطالبہ، کویت حملے کو یورپ کی سلامتی سے جوڑ دیا

      عمان’ سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر 2آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.