Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
    • گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
    • بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
    • حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
    • نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
    • سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
    • میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
    • ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
    • تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
    • گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
    • لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
    • انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
    • جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
    • حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
    • گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمارے بیٹرز جدید کرکٹ کو بہت اچھا کھیل رہے ہیں: حارث رؤف

    By Khabrain Newsمئی 31, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے بعد کہا کہ ہمارے بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، بولرز کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ کم سے کم رنز دیں۔

    جمعہ کو پاکستان نےسیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو 57 رنز سے ہراکر 3 میچوں کی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

     پاکستان نے 6 وکٹ کے نقصان پر 201 رنز بنائے، جواب میں بنگلادیشی ٹیم 144 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

    میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نےکہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں اب 200 رنز پار اسکور ہو چکا ہے،  ہمارے بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

    انہوں نےکہا کہ جو دستیاب کھلاڑی ہوتے ہیں انہیں ہی پارٹنر سمجھتے ہیں، شاہین اور نسیم کے ساتھ کافی کرکٹ کھیلی ہے، حسن علی کے ساتھ اب کھیلنے کا موقع مل رہا ہے، ان سے سیکھ رہا ہوں، ہمیں صورتحال کے مطابق پلان دیا جا رہا ہے، چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں ان کا ہی فائدہ ہوتا ہے۔

    حارث رؤف نے کہا کہ دنیا بھر میں بہترین بولرز کو روٹیشن پالیسی کے تحت کھلایا جاتا ہے، ہمارے پاس بنچ اسٹرنتھ نہیں تھی، ہمیں مسلسل کھیلنا پڑا، مستقبل میں روٹیشن پالیسی اپنائی جا سکتی ہے۔

    اس کے علاوہ قومی فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ منیجمنٹ، کوچ اور کپتان تبدیل ہوتے رہے ہیں، اس سے ٹیم ڈسٹرب ہوتی ہے پھر اس طرح کے ہی ریزلٹ آتے ہیں، جو منیجمنٹ اور ٹیم بناتے ہیں وہ لانگ ٹرم کا پلان ہوتا ہے ،کوئی چھ مہینے کا پلان کر کے نہیں آتا، اب نئی منیجمنٹ ہے، سلمان علی آغا سپورٹ کر رہے ہیں، ریزلٹ اچھے آئیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.