تازہ تر ین

گالف کی شوقین خاتون نے بالوں میں 711 ٹی سٹکس لگا لیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گالف کی شوقین خاتون نے اپنے بالوں میں 711 گالف ٹیز لگا کر انوکھا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

45 سالہ انیا باناش کے دوستوں نے 47 منٹ تک ان کے بالوں میں یہ چھوٹے لکڑی کے ٹیز لگانے میں ان کی مدد کی۔

انیا باناش نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حکام سے گفتگو کے دوران کہا کہ وہ ہمیشہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈز کا حصہ بننے کا خواب دیکھا کرتی تھیں اور گالف کے حوالے سے کچھ تخلیق کرنا چاہتی تھی تب مجھے خیال آیا کہ یہ ایک بہترین آئیڈیا ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain