Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
    • 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
    • شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
    • کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
    • حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
    • پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملتان سلطانز کی نئے مالک کے ساتھ پی ایس ایل میں واپسی

    By Khabrain Newsمارچ 3, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • لاہور:  ملتان سلطانز کی نئے مالک کے ساتھ پاکستان سپر لیگ میں واپسی ہوئی ہے، پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ سٹالینز کا نام تبدیل کر کے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا۔

    اس حوالے سے باقاعدہ اعلان سلمان نصیر، حمزہ مجید اور گوہر شاہ نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سلمان نصیر نے کہا کہ گوہر شاہ نے سیالکوٹ سٹالینز کا نام بدلنے کی درخواست کی، اس کے بعد سیالکوٹ سٹالینز کا نام بدل کر ملتان سلطانز رکھ دیا گیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ گنجائش رکھی گئی تھی کہ 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھا جا سکتا ہے۔

    سلمان نصیر نے کہا کہ شائقین کو پی ایس ایل کا بے صبری سے انتظار ہے، پاکستان سپر لیگ کا پہلا میچ اور افتتاحی تقریب لاہور میں ہوگی، پی ایس ایل کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔

    ملتان سلطانز کی چیف ایگزیکٹو گوہر شاہ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں جنوبی پنجاب کی نمائندگی واپس آنے پر خوش ہوں، ٹیم لینے کی وجہ میرے ریجن کو سامنے لانا ہے، میرے لئے بہت ضروری تھا کہ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز رہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ سوچ رہے تھے کہ پی ایس ایل میں فتح کیلئے سٹالینز کو سلطانز کی ضرورت ہے، ٹیم کی پرفارمنس شائقین کو غمگین نہیں کرتی بلکہ ہمیں بھی برا لگتا ہے، اگر ٹیم کو بہتر چلا سکوں تو اس کا فائدہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھی ہوگا۔

    مالک ملتان سلطانز حمزہ مجید نے کہا کہ بڑے کام کا مقصد پورا کرنے کیلئے پارٹنر چاہیے ہوتے ہیں، ہماری پارٹنر شپ گوہر شاہ کے ساتھ ہوئی ہے، گوہر شاہ ایک ذہین شخص ہے، گوہر شاہ کرکٹ سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال

      بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے

      پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.