Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی کی گرل فرینڈ کے چرچے

    By Khabrain Newsمارچ 9, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سوشل میڈیا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی ایشان کشن کی اپنی گرل فرینڈ ادیتی ہنڈیا کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔

    بھارت کے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلے جانے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل کے دوران ایک خوبصورت لمحہ دیکھنے کو ملا جب بھارتی کرکٹر ایشان کشن میدان میں اپنی مبینہ گرل فرینڈ ادیتی ہنڈیا کے ساتھ نظر آئے۔

    اسٹار کرکٹر نے اپنی ٹیم کی فتح کا جشن منایا جب کہ ادیتی اسٹیڈیم میں موجود اسٹینڈز سے ان کے ساتھ جشن میں شریک ہوئیں۔

    دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں جس کے بعد مداح اس ماڈل کے بارے میں جاننے کے لیے تجسس میں پڑگئے جو اکثر ایشان کشن کے میچز میں ان کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آتی ہیں۔

    ادیتی ہنڈیا کون ہیں؟

    ادیتی ہنڈیا نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک فیشن ماڈل کے طور پر کیا تھا اور بعد میں جئے پور میں رہتے ہوئے بطور کاروباری شخصیت بھی کام شروع کیا۔

    2018 میں مس دیوا سپرا نیشنل 2018 کا ٹائٹل جیتنے سے ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوا، جس نے انہیں پروفیشنل ماڈلنگ کی دنیا میں مضبوط مقام دلایا۔

    اس کے بعد سے ادیتی ہنڈیا ایک فیشن ماڈل، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور مختلف برانڈز کی ایمبیسیڈر کے طور پر کام کر رہی ہیں اور انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی بڑی تعداد میں فین فالوونگ موجود ہے۔

    بھارتی کرکٹر ایشان کشن اور ادیتی ہنڈیا کے درمیان تعلقات کی افواہیں پہلی بار 2019 کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران سامنے آئیں۔

    اس وقت ادیتی کو کئی میچز میں اسٹیڈیم میں بیٹھ کر ایشان کشن کی حمایت کرتے دیکھا گیا تھا۔

    اس دوران سوشل میڈیا پر ان کی موجودگی نے خاصی توجہ حاصل کی اور انہیں انٹرنیٹ پر ’مسٹری فین گرل‘ کا لقب بھی دیا گیا۔

    گزشتہ روز بھارت کی ورلڈ کپ فتح کے بعد جشن کے دوران دونوں کی ایک ساتھ موجودگی سب سے زیادہ زیرِ بحث لمحات میں شامل رہی۔

    مداحوں کی خوشیوں کے درمیان سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایشان کشن اور ادیتی ہنڈیا احمد آباد میں بھارت کی تاریخی جیت کی رات میدان میں خوشگوار لمحات شیئر کر رہے تھے۔

    بھارت کے ٹرافی جیتنے کے بعد اس جوڑی کی وائرل تصاویر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گئیں اور پورے ملک میں جاری جشن کے دوران لوگ ان کے بارے میں بھی بات کرتے نظر آئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.