Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش
    • ٹینکر حملوں کا اثر، برینٹ خام تیل 100 ڈالر سے اوپر
    • کم آمدن متوسط طبقے کوگھروں کی فراہمی ترجیح ہے وزیراعظم شیباز شریف
    • پاکستانی نوجوان تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا شاندار کارنامہ، 3 گولڈ اور 2 کانسی کے تمغے
    • پٹرول کی نئی قیمت367.75روپے’ڈیزل کی نئی قیمت 392.67روپے فی لٹرہوگئی
    • امریکہ ایران میں بڑھتی کشیدگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں100 ڈالرفی بیرل سے تجاوز کرگئیں
    • سعودیہ نےحوثیوں کے ٹھکانوں پر 32 فضائی حملے مکہ معاہدہ آپریشنل ہو گیا خواجہسعد
    • بد ترین لوڈشیڈنگ کے باوجود عوام سےآئی پی پیز کو مجموعی طور پر 472 ارب ادا
    • حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان
    • جنگِ ستمبر کا 9واں روز: پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر شکست دی
    • پاکستانی و مصری وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتِحال پر تبادلہ خیال
    • ملک کا مستقبل چند بزنس مین طے نہیں کرسکتے: بلاول بھٹو
    • عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر
    • نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنمائوں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ
    • پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادیوسائل پر دبا ئوبڑھا رہی ہے: احسن اقبال
    • موجودہ تناظر میں نئے صوبوں کا قیام آئینی تقاضا ہے : بیرسٹر سیف
    • ایم کیو ایم نے نیا ڈرامہ شروع کر رکھا، سندھو دیش اسوقت موضوع ہی نہیں: سعید غنی
    • کے پی پولیس کو پنجاب پولیس نہیں بننے دیں گے:سہیل آفریدی
    • دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
    • بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامناایک ہزار بچےجاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    114 سال پرانی یادگار، ٹائی ٹینک سے بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام

    By Khabrain Newsاپریل 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    1912 میں ڈوبنے والے مشہور بحری جہاز ٹائی ٹینک سے بچ جانے والی ایک خاتون مسافر کی لائف جیکٹ برطانیہ میں ریکارڈ قیمت پر نیلام کر دی گئی۔

    برطانوی آکشن ہاؤس کے مطابق یہ لائف جیکٹ 9 لاکھ 4 ہزار 500 امریکی ڈالر (تقریباً 25 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت ہوئی، جو توقعات سے کہیں زیادہ ہے۔ نیلامی سے قبل اندازہ لگایا گیا تھا کہ اس کی قیمت 3 لاکھ 39 ہزار سے 4 لاکھ 74 ہزار ڈالر کے درمیان رہے گی۔

     

    یہ لائف جیکٹ لورا میبل نامی مسافر کی تھی، جو ٹائی ٹینک کے فرسٹ کلاس کیبن میں سفر کر رہی تھیں۔ وہ حادثے کے دوران لائف بوٹ نمبر 1 میں سوار ہو کر محفوظ رہیں۔ اس جیکٹ پر لورا میبل اور دیگر بچ جانے والے افراد کے دستخط بھی موجود ہیں، جس کی وجہ سے اس کی تاریخی اہمیت مزید بڑھ گئی۔

    یاد رہے کہ ٹائی ٹینک اپریل 1912 میں اپنے اولین سفر کے دوران برطانیہ سے امریکا جاتے ہوئے بحرِ اوقیانوس میں ایک برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ اس المناک حادثے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ تقریباً 700 افراد کو بچا لیا گیا۔

     

    یہ جہاز اپنے دور کا سب سے پرتعیش اور جدید ترین بحری جہاز سمجھا جاتا تھا اور اسے ’ناقابلِ غرق‘ قرار دیا گیا تھا، تاہم اس کے ڈوبنے نے دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دیا۔

    حادثے کے کئی دہائیوں بعد، 1985 میں امریکی ماہرِ بحریات رابرٹ بالارڈ اور ان کی ٹیم نے اس کے ملبے کو دریافت کیا، جو اس وقت تک ایک معمہ بنا ہوا تھا۔

    نیلامی کرنے والے ادارے کے مطابق ٹائی ٹینک سے جڑی ہر چیز ایک کہانی بیان کرتی ہے اور یہ لائف جیکٹ بھی اسی تاریخی سانحے کی ایک نایاب یادگار ہے۔ اس جیکٹ کو اس سے قبل بلفاسٹ کے ایک میوزیم میں رکھا گیا تھا، تاہم خریدار کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.