Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میں کبھی بال بوائے تھا، چیمپئن بننے پر بابر اعظم کا جذباتی بیان

    By Khabrain Newsمئی 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور زلمی کے چیمپئن بننے پر بابر اعظم کا جذباتی بیان سامنے آ گیا۔

    پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے چیمپئن بننے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا،الحمدللہ، چیمپئنز۔

    بابر اعظم نے کہا کہ انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے اور ہر مشکل صورتحال میں پوری ٹیم ایک ساتھ کھڑی رہی۔ انہوں نے اپنی جدوجہد کو یاد کرتے ہوئے کہا،میں کبھی ایک بال بوائے تھا، باؤنڈری پر کھڑا ہو کر خواب دیکھا کرتا تھا۔

    انہوں نے نوجوانوں کیلئے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر آج کوئی بال بوائے یقین کے ساتھ بیٹ اٹھائے تو یہ فتح اس کیلئے معنی رکھتی ہے کیونکہ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔

    بابر اعظم نے اپنی کامیابی کو فیملی، زلمی مینجمنٹ اور دوستوں کی سپورٹ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے سب کا شکریہ ادا کیا۔

     

    اس سے قبل پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ انہوں نے اپنی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے بھرپور محنت کی اور غلطیوں پر قابو پایا۔ ان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں قریبی دوستوں، فیملی اور کوچز نے بھرپور ساتھ دیا جس سے انہیں دوبارہ فارم حاصل کرنے میں مدد ملی۔

    بابر اعظم نے کہا کہ فارم میں واپسی پر خوشی ہے اور وہ اس تسلسل کو برقرار رکھنے کی پوری کوشش کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بطور کپتان وہ ہمیشہ مد مقابل ٹیم کو دیکھ کر حکمت عملی ترتیب دیتے ہیں۔

    انہوں نے سابق عظیم کرکٹر ظہیر عباس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مشکل دور میں جب بھی ان سے ملاقات ہوئی، انہوں نے حوصلہ افزائی کی۔

    بابر اعظم نے گراؤنڈ اسٹاف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اچھی پچز کی تیاری میں ان کا اہم کردار ہے۔ انہوں نے والدین اور مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہمیشہ ان کی حمایت کی۔

    میچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابتدائی چار وکٹیں گرنے کے بعد دباؤ بڑھ گیا تھا، تاہم ہارڈی اور عبدالصمد نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو کامیابی دلائی۔

     

    انہوں نے مزید کہا کہ اس پی ایس ایل میں انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ اپنا نیچرل کھیل کھیلیں گے اور کوچز کی جانب سے ملنے والے فری ہینڈ پر عمل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

    بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کی توجہ تینوں فارمیٹس پر ہے اور ہر کھلاڑی کو ہر فارمیٹ کیلئے تیار رہنا چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی

      میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام

      رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.