لاہور میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی گئی، جس کے بعد دوکانیں معمول کے مطابق رات گئے تک کھلی رہ سکیں گی۔ تاجروں اور شہریوں کے لیے یہ فیصلہ کاروباری سرگرمیوں میں آسانی اور خریداری کے اوقات میں اضافے کا باعث بنے گا۔