نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں مودی کے معاشی دلاسے دھرے رہ گئے،عالمی سرمایہ کار بھارتی بانڈ مارکیٹ سے تیزی سے کنارہ کش ہونے لگے۔مودی کی ناقص معاشی حکمت عملی سے مایوس عالمی سرمایہ کاروں کا بھارت پراعتماد ختم ہونے لگا۔بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار محفوظ اور بہتر منافع کیلئے بھارتی سرکاری بانڈز سے رقم نکال کر ترقی یافتہ ممالک میں منتقل کر رہے ہیں۔اگست سے اب تک غیر ملکی سرمایہ کار 987 کروڑ روپے کے بھارتی بانڈز فروخت کر چکے ہیں۔بھارت میں شرح منافع کا فرق غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کم کرکے بھارتی منڈی کی کشش گھٹانے لگا، بلومبرگ کی جانب سے بھارتی مقامی قرضوں کوعالمی منڈیوں کے اشارے میں شامل نہ کرنے سے بھارتی سرمایہ کاری کو بڑا دھچکا لگا۔بھارتی صحافی ابھینو تریویدی کا کہنا ہے کہ عالمی سرمایہ کاروں کیلئے کم منافع، بلند مالیت، کمزور کرنسی اور زیادہ ٹیکس بھارتی منڈی میں سرمایہ کاری کا رجحان کم کر رہے ہیں۔
سرمایہ کار
بریکنگ نیوز
- منگولیا کے صدر نے 100 کلو گرام وزن 20 مرتبہ اٹھاکر سب کو حیران کر دیا
- فیصل آباد،ائیرپورٹ پر 92پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا
- علاقائی جنگ کے باعث سعودی عرب کی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
- مودی کی معاشی پالیسیاں بھارت کو لے ڈوبیں غیر ملکی سرمایہ کار متنفر
- سرگودھا کا تاریخی چرنالی سٹیشن عدم توجیحی کا شکار ٹرین کی سفری سہولیات ناپید مسافر پریشان
- وزیراعظم شہباز شریف کا اولمپک گولڈ میڈلسٹ خالد محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت
- پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹریشن’ بکنگ کا عمل پاک حج ایپ اورحج پورٹل کے ذریعے 20نومبر تک جاری رہیگا: ترجمان وزارت مذہبی امور
- حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار
- الیکشن ٹربیونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی رکنیت معطل کردی
- وزیر داخلہ کا کرم میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت، عزم ‘ اصول پاکستان کی بنیاد : عبدالعلیم خان
- ڈپٹی ڈائریکٹروزارت اطلاعات شاہد حبیب پر قاتلانہ حملہ’ مقدمہ درج نہ ہوسکا
- وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی نازیبا ویڈیو وائرل کیس’ عدالت کی فلک جاوید و دیگر کو فریق بنانے کی ہدایت
- لاہور ہائیکورٹ کا 39 سال پرانے اراضی کیس پر فیصلہ، تکمیل کا دعویٰ مسترد
- پنجاب کے سرکاری سکولوں کی خراب کارکردگی، انکوائری شروع
- سپارکوکی ربیع الثانی کا چاند آج نظر آ نے کی پیشگوئی ،یکم ربیع الثانی کل متوقع
- لاہور ہائیکورٹ: ججز کی تعطیلات سے متعلق نئی گائیڈ لائنز اور ایس او پیز جاری
- والڈ سٹی لاہور میں بسنت کی تیاریوں کا آغاز سیفٹی پلان پر کام شروع ہونے کا انکشاف
- ایرانی حملے میں بحرین میں ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر تباہ ہونیکا امریکی اعتراف
- مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پر سنگین پابندیاں عائد ہیں:ڈی ایف پی
