Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • باب المندب کی بندش رکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلی جنس معاونت طلب کی: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
    • ڈسٹری بیوٹیشن کمپنیز کی جانب سے مہنگی بجلی خریداری کا انکشاف
    • ‘ PTIملتان پولیس کا آپریشن کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی
    • لاہور ہائیکورٹ’آتشزدگی واقعات روکنے بارے درخواست6اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت
    • ہائیکورٹ: قانونی معاونت کیلئے سلمان رضا ‘ جنید جہانگیر کی درخواست پر سیکرٹری وفاقی وزارتِ خارجہ کو 15روز میں فیصلہ کرنیکا حکم
    • بینکاری شعبے کی بیلنس شیٹ میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا:سٹیٹ بینک
    • پاکستان پر بھاری جرمانہ 11 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائٹس بھی کٹ گئی
    • اینٹی کرپشن کا ڈر، دس روز سے پٹوار خانے بند، لاہور میں ریونیو امور ٹھپ
    • ایم کیو ایم انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بھرپور پاور شو کریگی:مصطفی کمال
    • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابل تحسین ہے: سرفراز بگٹی
    • آسٹریا نے ایران کے محمد اسلامی کو ویانا آنے سے روک دیا
    • مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، مقصد امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ
    • سعودی عرب، نیوم بحران کا شکار’ منصوبہ محدود کرنے کیلئے 16ارب ڈالرز خرچ ہونگے
    • اپنے سرکاری ہسپتال پر عدم اعتماد ایڈمن افیسر کا نجی ہسپتا ل سے علاج
    • اپنے ہی سرکاری ہسپتال پر عدم اعتماد؟ ایڈمن افسر کا نجی ہسپتال سے علاج پبلک ٹرانسپورٹ میں کیو آر پینک بٹن لگانے کا عمل جاری
    • مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت
    • سعودی عرب میں 1300 سال پرانی مسجد دریافت کرلی گئی
    • کراچی، پٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا اونٹوں پر سوار ہوکر انوکھا احتجاج
    • عمرہ زائرین ویکسی نیشن کے بغیر 25 ستمبر تک سعودی عرب جاسکیں گے
    • جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 30ویں روز میں جاری رہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کارروائیاں تیز کر دیں

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی کیمروں اور ڈرونز کی مددسے کارروائیاں تیز کر دیں۔ 10سے 12 ستمبر کے دوران صوبے بھر میں ماحولیاتی آلودگی کی 1220 خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئ ی، جن کی معلومات فوری کارروائی کیلئے متعلقہ اداروں کو فراہم کی گئیں۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق سیف سٹی کی ورچوئل پٹرولنگ کے دوران بغیر ترپال تعمیراتی سامان لے جانے والی 551 گاڑیوں کی نشاندہی ہوئی، جن میں سے 343 کو جرمانے جبکہ 140 کو وارننگ جاری کی گئی۔ اسی طرح دھواں چھوڑنے والی 489 گاڑیوں کی نشاندہی کی گئی، جن میں سے 365 کے چالان اور 70 کو وارننگ جاری کی گئی، جبکہ سیف سٹی کی نگرانی کی مدد سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے 152 ای چالان بھی جاری کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق باربی کیو کے دھوئیں اور چمنیوں سے متعلق 85 خلاف ورزیوں کی نشاندہی ہوئی، جن میں سے 3 مقامات کلیئر کروائے گئے جبکہ 65 کو وارننگ دی گئی۔ بھٹوں سے دھوئیں کے اخراج کے 76 کیسز رپورٹ ہوئے، 2 بھٹے سیل، 2 مقدمات درج جبکہ دیگر کے خلاف جرمانے اور وارننگ کی کارروائیاں کی گئیں۔ صنعتی آلودگی کے بھی 13 کیسز سامنے آئے، جن میں 6 مقامات پر جرمانے جبکہ 6 کو وارننگ جاری کی گئی۔ سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز کے ذریعے فصلوں کی باقیات اور ویسٹ برننگ کے واقعات کی بھی مسلسل نگرانی جاری ہے۔ ترجمان سیف سٹی کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے سمارٹ سیف سٹی سنٹرز سے ماحولیاتی تحفظ کیلئے جدید سرویلنس سسٹم فعال ہے۔ شہری سموگ کا باعث بننے والی سرگرمیوں کی اطلاع 15 یا پبلک سیفٹی ایپ کے Connect to PSCA فیچر کے ذریعے دے سکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      باب المندب کی بندش رکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلی جنس معاونت طلب کی: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

      ڈسٹری بیوٹیشن کمپنیز کی جانب سے مہنگی بجلی خریداری کا انکشاف

      ‘ PTIملتان پولیس کا آپریشن کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.