Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حوثیوں کا 3 سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں 1طیارہ گرانے کا دعوی فوجی اتحاد کی تردید
    • بجلی 1.11روپے یونٹ مہنگی ، صارفین پر 19ارب کا اضافی بوجھ
    • پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں بڑی کارروائیاں’ 96 ملین ڈالر کی منشیات برآمد
    • اہم فیصلے کا وقت آچکا، خیبر پختونخوا کو نااہل حکمرانوں پر نہیں چھوڑ سکتے: خواجہ آصف
    • فاروق نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی’ بلاول بھٹو نامزد
    • پٹرول مزید 1.82 روپیے مہنگا ڈیزل 91پیسے سستا
    • افغانستان میں تبدیلی ناگزیر اور بہت قریب ہے،گلبدین حکمت یار
    • انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
    • بھارت:ووٹر لسٹوں پر احتجاج جاری’ پریانکا گاندھی زمین پر لیٹ گئیں
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 18فتنہ الخوارج جہنم واصل چیک پوسٹ پر حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی
    • امریکی بحری کمانڈر کی اعلی افسران کیساتھ سعودیہ آمد؛ عسکری تعاون پر گفتگو
    • پاکستان اور پولینڈ کا غیر قانونی مائگریشن کے خاتمے پر اتفاق
    • آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا
    • صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
    • حکومت پی ٹی آی رابطے رواں ہفتے مزاکرات کے تیسرے دور کا امکان
    • کارروائیوں کامنصوبہ بنانیوالے کوٹلی سے رفتار 8شرپسندوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیاجارہاہے۔
    • سدھارتھ ملہوتراکیارا ایڈوانی کےہاںدوسرے بچے کی آمد متوقع
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سدھارتھ ملہوتراکیارا ایڈوانی کےہاںدوسرے بچے کی آمد متوقع

    By Khabrain Newsاکتوبر 8, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل)بالی ووڈ کی معروف جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے دوسرے بچے کی آمد کی خوشخبری سنا دی۔دونوں نے ایک خوبصورت تصویر کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ جلد اپنے دوسرے بچے کے والدین بننے والے ہیں۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہم ایک بار پھر زندگی کے سب سے بڑے تحفے سے نوازے جانے پر بے حد خوش اور شکر گزار ہیں۔جوڑے کے ہاں جولائی 2025 میں پہلی بیٹی سرایاہ کی پیدائش ہوئی تھی۔کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی 7 فروری 2023 کو جیسلمیر میں ہوئی تھی۔کیارا اور سدھارتھ اپنی نجی زندگی کو میڈیا کی توجہ سے دور رکھنے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں، اس جوڑی کو بالی ووڈ کی کامیاب ترین جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے، دونوں نے 2021 میں ریلیز ہونے والی فلم شیر شاہ میں ایک ساتھ کام کیا تھا، جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا تھا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بجلی 1.11روپے یونٹ مہنگی ، صارفین پر 19ارب کا اضافی بوجھ

      پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں بڑی کارروائیاں’ 96 ملین ڈالر کی منشیات برآمد

      اہم فیصلے کا وقت آچکا، خیبر پختونخوا کو نااہل حکمرانوں پر نہیں چھوڑ سکتے: خواجہ آصف

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.