جہانیاں(این این آئی)سابق وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی
جائے گی۔ڈاکٹر شیر افگن نیازی 1946ء میں پید اہوئے انہوں نے سیاست کا آغازتحریک استقلال سے کیا وہ پہلی مرتبہ 1985ء کے انتخابات میں ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حاجی سیف اللہ اور سابق سپیکر سیّد فخر امام کے ساتھ مل کرسیاست میں منفرد مقام حاصل کیا وہ دوسری بار1988ء میں رکن اسمبلی بنے۔ڈاکٹر شیر افگن نیازی کو 1973ء کا آئین زبانی یاد تھا وہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی کابینہ میںوزیر مملکت برائے پارلیمانی امور بھی رہے۔
بریکنگ نیوز
- امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
- یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
- پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
- ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
- فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
- لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
- دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
- شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
- ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
- پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
- اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
- روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
- برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
- شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
- پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
- نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
- عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
- ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
- بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
- مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
