(بیورو رپورٹ)تھانہ گوجر خان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 1600 گرام چرس برآمد گوجر خان اے ایس پی سید دانیال حسن کی سی پی او راولپینڈی حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر سرکل گوجرخان منشیات فروشوں کیخلاف مہم باقی صفحہ 6بقیہ نمبر 26 جاری تھانہ گوجر خان کی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی ہے۔ایف آئی آر نمبر 884/26 کے مطابق، اے ایس آئی علی شان کی مدعیت میں پولیس پارٹی سبزی منڈی روڈ کے قریب گشت اور پڑتال پر مامور تھی۔ اس دوران ایک مشکوک شخص کو روکا گیا جس نے ہاتھ میں ایک شاپر پکڑا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق، تلاشی لینے پر شاپر سے 1600 گرام چرس برآمد ہوئی۔ موقع پر گرفتار کیے گئے ملزم کی شناخت ارم مجید ، کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے برآمد شدہ چرس میں سے 80 گرام کا نمونہ کیمیاوی تجزیے کے لیے الگ کر کے باقی منشیات کو سیل کر دیا ہے۔ ملزم کے خلاف ‘کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹانسز ایکٹ 1997’ کی دفعہ 9-(1)3C کے تحت مقدمہ درج کر کے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- گیارہویں جماعت کے طالبعلم ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش
- تھانہ جاتلی، 6 سال پرانا اغوا کا کیس ٹیکنیکل بنیادوں پر حل، مغویہ بازیاب جاتلی
- بنگلہ دیشی ثقافتی وفد کے اعزاز میں پاکستانی فنکاروں کا خصوصی ثقافتی فن کا مظاہرہ
- گوجر خان چیف افیسر بلدیہ اختر اسلام کی تعیناتی کے احکامات چند گھنٹوں بعد منسوخ
- ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ پولیس لائنزہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں ۔
- CDAکی سیکٹر ای بارہ میں کارروائی،اربوں کی 1,133کنال اراضی واگزار کروالی
- گوجر خان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار گوجر خان
- فتح جنگ1996میں میٹرک کرنے والے طلباء کا گروپ فوٹو۔
- راولپنڈی کینٹ بورڈ کے مختلف علاقوں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں ۔
- پاکستان اور امریکہ تجارت اور ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھا سکتے ہیں،سردا ر مسعود
- کامسیٹس نے تقریب میں بہترین اساتذہ کو اعزاز سے نوازا
- ریکٹر یو آئی ،پروفیسر ڈاکٹر فہد منیر عباسی کو سند پیش کرتے ہوئے ،رجسٹرار ڈاکٹر فہیم اے قریشی ودیگر بھی موجود ہیں ۔
- راولپنڈی میں پانی کی قلت ایک اہم مسئلہ ہے: سلمان غنی
- جامعات قومی معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں: احسن اقبال
- اسلام آباد: وفاقی وزیر ا حسن اقبال پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں دے رہے ہیں۔
- BISP ،یو این ویمن اور عالمی ادارہ خوراک کا خواتین تحفظ کیلئے عزم کا اعادہ
- 19١رب سالانہ اخارجات ختم کرنے کیلئے اہم اقدام محکمہ ڈال کی قیمتی اراضی کرایوں پر دینے کی حکمت عملی تیار
- افغانستان سے سرحد پار جرائم وسطی ایشاء کیلئے سنگین مسلہ قرار
- متروکہ وقف املاک بورڈ چیئرمین کی موئثر حکمت عملی21 دکانیں سیل کر کے قبضہ واپس حاصل کر لیا
- ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سمیرا رضوی کی قیادت میں کروڑوں کے بقایاجات ادا نہ کرنے والے ایبک روڈ میوہسپتال اور مصری شاہ پر واقع وقف پراپرٹی کی 21 دکانیں سیل کرکے واگزار کروا لی گئی ہیں۔
