Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سی سی ڈی چکوال کی کارروائی، ڈکیتیوں میں ملوث ملزما ن گرفتار
    • گیارہویں جماعت کے طالبعلم ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش
    • تھانہ جاتلی، 6 سال پرانا اغوا کا کیس ٹیکنیکل بنیادوں پر حل، مغویہ بازیاب جاتلی
    • بنگلہ دیشی ثقافتی وفد کے اعزاز میں پاکستانی فنکاروں کا خصوصی ثقافتی فن کا مظاہرہ
    • گوجر خان چیف افیسر بلدیہ اختر اسلام کی تعیناتی کے احکامات چند گھنٹوں بعد منسوخ
    • ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ پولیس لائنزہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں ۔
    • CDAکی سیکٹر ای بارہ میں کارروائی،اربوں کی 1,133کنال اراضی واگزار کروالی
    • گوجر خان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار گوجر خان
    • فتح جنگ1996میں میٹرک کرنے والے طلباء کا گروپ فوٹو۔
    • راولپنڈی کینٹ بورڈ کے مختلف علاقوں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں ۔
    • پاکستان اور امریکہ تجارت اور ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھا سکتے ہیں،سردا ر مسعود
    • کامسیٹس نے تقریب میں بہترین اساتذہ کو اعزاز سے نوازا
    • ریکٹر یو آئی ،پروفیسر ڈاکٹر فہد منیر عباسی کو سند پیش کرتے ہوئے ،رجسٹرار ڈاکٹر فہیم اے قریشی ودیگر بھی موجود ہیں ۔
    • راولپنڈی میں پانی کی قلت ایک اہم مسئلہ ہے: سلمان غنی
    • جامعات قومی معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں: احسن اقبال
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر ا حسن اقبال پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں دے رہے ہیں۔
    • BISP ،یو این ویمن اور عالمی ادارہ خوراک کا خواتین تحفظ کیلئے عزم کا اعادہ
    • 19١رب سالانہ اخارجات ختم کرنے کیلئے اہم اقدام محکمہ ڈال کی قیمتی اراضی کرایوں پر دینے کی حکمت عملی تیار
    • افغانستان سے سرحد پار جرائم وسطی ایشاء کیلئے سنگین مسلہ قرار
    • متروکہ وقف املاک بورڈ چیئرمین کی موئثر حکمت عملی21 دکانیں سیل کر کے قبضہ واپس حاصل کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    CDAکی سیکٹر ای بارہ میں کارروائی،اربوں کی 1,133کنال اراضی واگزار کروالی

    By Khabrain Newsاکتوبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیکٹر ای بارہ میں 40 سال بعد غیر قانونی قابضین سے اربوں روپے مالیت کی 1,133 کنال قیمتی سرکاری اراضی کامیابی سے واگزار کروا لی ہے۔ یہ اہم سنگ میل وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات اور چیئرمین سی
    ڈی اے سہیل اشرف کی قیادت میں حاصل کیا گیا۔قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرانے کا کام ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (انفورسمنٹ)، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر انعم فاطمہ کی زیر نگرانی ، اسلام آباد انتظامیہ، متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور اسلام آباد پولیس کے تعاون سے عمل میں لایا گیا۔سرکاری اراضی واگزار کرانے کے بعد سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کام پوری رفتار سے جاری ہیں۔ اربوں روپے کی قیمتی سرکاری اراضی کی واگزاری سے ترقیاتی سرگرمیاں مزید تیزی جاری ہیں جبکہ سیکٹر ای بارہ کے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کے تحت بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے کام میں بھی تیزی لائی جا رہی ہے۔شہریوں نے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے نے انفورسمنٹ آپریشن کرنے اور سرکاری اراضی کو واگزار کرانے کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ شہریوں نے سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کاموں کی رفتار پر بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اسے وفاقی دارالحکومت کی مسلسل ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔*چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے کہا کہ سی ڈی اے نے 40 سال بعد اربوں روپے مالیت کی قیمتی سرکاری اراضی کو غیر قانونی تجاوزات سے واگزار کرانے کے عمل کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کاموں کو بروقت اور منظور شدہ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سرکاری اراضی کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل سی ڈی اے کی ترجیحات ہیں۔*

    Khabrain News

      Keep Reading

      سی سی ڈی چکوال کی کارروائی، ڈکیتیوں میں ملوث ملزما ن گرفتار

      گیارہویں جماعت کے طالبعلم ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش

      بنگلہ دیشی ثقافتی وفد کے اعزاز میں پاکستانی فنکاروں کا خصوصی ثقافتی فن کا مظاہرہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.