Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجرانوالہ بھی قصور بن گیا ،درجنوں کمسن بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیوز نیٹ پر وائرل ہونیکا انکشاف ملزم کون ،کیا کرتے ہیں دیکھئے خبر

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں گھناو¿نا کھیل، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور ویڈیوز بنانے کا انکشاف، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گوجرانوالہ میں کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ویڈیوز بنانے والا گروہ پولیس کے شکنجے میں آگیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ بچیوں کی فحش ویڈیوز بھی قبضہ میں لے لیں۔ گرفتار ملزمان میں ویڈیوسینٹر کا مالک راشد اور جعلی پیر طارق شاہ شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کافی عرصہ سے معصوم بچیوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے اور فحش ویڈیوز بنانے کے گھناو¿نے کام میں ملوث تھے۔ اس گھناو¿نے فعل کی اطلاع ملنے پر پولیس اور حساس ادارے حرکت میں آئے اورمبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کمسن بچیوں کیساتھ زیادتی کرتے اور اس کی ویڈیو بناتے، ملزمان سے درجنوں ویڈیوز قبضہ میں لے لی گئی ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ تحقیقات کے دوران ملزمان سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔ کیس کی اس حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں کے ملزمان ویڈیوز بنا کر بیرون ممالک کسی فحش ویب سائٹ کو تو فروخت نہیں کررہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ اس گروہ میں کتنے افراد شامل ہیں اس کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ گرفتار ملزمان کے موبائلز کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔دوسری جانب ملزمان کو آزاد کرانے کے لیے با اثر افراد سرگرم ہو چکے ہیں جبکہ 20 کے قریب متاثرین بھی سامنے آگے ہیں جن کی بچیوں کے ساتھ زیادتی کی گئی اور ویڈیوز بنا کے انٹرنیٹ پر وائرل کی گئیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

      سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

      سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.