Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کی مشہور ماڈل و اداکارنے بیٹی کیلئے اہم پیغام دیدیا

    By Daily Khabrainجون 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار کا جلد ریلیز ہونے والا ڈرامہ خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع پر مبنی ہے۔ماڈل نے ’بیٹی‘ نامی ٹی وی ڈرامہ سائن کیا ہے، جس میں ان کے ہمراہ فہد مرزا کام کرتے نظر ا?ئیں گے۔ڈان سے بات کرتے ہوئے صحیفہ نے بتایا کہ اس ڈرامے کی کہانی ان کے دل سے کافی قریب ہے۔صحیفہ جبار کا کہنا تھا کہ ’یہ ڈرامہ ایسے گھرانوں کے لیے ہے جو بیٹیوں کو رحمت کے بجائے بوجھ سمجھتے ہیں‘۔اس ڈرامے کی کہانی سوفیا خرم نے تحریر کی، جبکہ اس کی ہدایات محسن مرزا دے رہے ہیں اور پروڈکشن ا?ئی ڈریمز کمپنی کے بینر تلے کی جارہی ہے۔’بیٹی‘ ڈرامے میں اپنے کردار کے حوالے سے صحیفہ نے بتایا کہ ’میں ایک پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں، اس کے والد کا انتقال اس وقت ہوچکا تھا جب یہ کافی چھوٹی تھی، اور اس کی پرورش اس کی ماں نے اکیلے کی جو کہ کافی مضبوط خاتون ہیں‘۔ماڈل نے مزید بتایا کہ ’یہ لڑکی ایک ایسے لڑکے سے محبت میں مبتلا ہوجاتی اور شادی کرلیتی ہے جس کی فیملی اس کی فیملی سے کافی الگ ہے، اور اس ڈرامے کی کہانی اس گھرانے میں اس لڑکے کے ایڈجسٹ کرنے کے گرد گھومتی ہے‘۔صحیفہ جبار کے مطابق جس لڑکے سے ان کی شادی ہوگی، وہاں بیٹیوں کا بوجھ سمجھا جائے گا۔اس ڈرامے میں جاوید شیخ اور اسما عباس صحیفہ جبار کے ساس سسر کا کردار ادا کرتے نظر ا?ئیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ’ہم نے حال ہی میں اس ڈرامے کی شوٹنگ کا ا?غاز کیا ہے، امید ہے ا?گے بھی اس کی شوٹنگ صحیح رہے، میں نے جب سے اس پروجیکٹ کو سائن کیا ہے، مجھے تب سے ہی اس پر کام کرکے کافی مزاح ا?رہا ہے‘۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ ’بیٹی‘ کے علاوہ وہ جلد دو اور پروجیکٹس پر کام کا ا?غاز کریں گی۔’بیٹی‘ کی لانچ کی تاریخ کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.