Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق ہندوستانی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں ،ہزاروں افراد کی شرکت

    By Daily Khabrainاگست 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی (ویب ڈیسک )سابق ہندوستانی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی نئی دہلی کے سمرتی استھل میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں ،واجپائی کی آخری رسومات میں ہندوستانی صدر رام ناتھ کووند ، وزیر اعظم نریندرا مودی ،، بی جے پی صدر امیت شاہ، سابق نائب وزیر اعظم لال کشن ایڈوانی، وینکیا نائیڈو، ڈاکٹر منموہن سنگھ ، کانگریس صدر راہول گاندھی، راج ناتھ سنگھ، وزیر اعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ اور مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور سیاسی لیڈران شامل تھے جبکہ غیر ملکی وفود میں سے پاکستانی نگران وزیر اطلاعات سید علی ظفر ،ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل،سابق افغان صدر حامد کرزئی ،بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ابوالحسن محمود علی اور سری لنکا کے نگراں وزیر خارجہ لکشمن کیریلا شامل تھے. آنجہانی اٹل بہاری واجپائی کے جسد خاکی کو آئی ٹی او ، دہلی گیٹ شانتی ون چوک سے ہوتے ہوئے اسمرتی استھل لا یا گیا ،بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی ،بی جے پی کے صدر امیت شاہ اور دیگر اہم ترین بھارتی وزرا اور سیاست دان بھی اس قافلے کے ساتھ کئی میل تک پیدل چلتے رہے ،سمرتی استھل میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں ان کی بیٹی نمیتا نے زار و قطا روتے ہوئے ان کو اگنی دی۔اس سے قبل دین دیال اپادھیائے مارگ پر واقع بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں عوامی دیدا رکے لئے ان کا جسد خاکی رکھا گیا جہاں سیاسی و مختلف شعبہ حیات کی ملکی و غیر ملکی شخصیات نے سابق بھارتی وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا اور پھول چڑھائے۔واضح رہے کہ ہندستانی سیاست کے قد آور لیڈروں میں شمار ہونے والے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا طویل علالت کے بعد93سال کی عمر میں گذشتہ روز آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) میں انتقال ہو گیا تھا، وہ کئی سالوں سے علیل تھے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا

    ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.