Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
    • یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
    • دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
    • عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
    • حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
    • پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
    • زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
    • امریکی حکام کا ایران پر عمان کے قریب تجارتی جہازوں پر میزائل حملوں کا الزام
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کی ایسی مچھلی جو کروڑوں روپے میں ملتی ہے

    By Daily Khabrainاکتوبر 1, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سنگا پور(ویب ڈیسک)اگرچہ دنیا میں کئی اشیا حیرت انگیز قیمتوں میں فروخت ہوتی ہیں تاہم پالتو مچھلی کا کروڑوں روپوں میں فروخت ہونا بہت ہی حیرت انگیز عمل ہے۔ ایک پالتو مچھلی ایسی بھی ہے جس کےلیے لوگ 3 لاکھ ڈالر یعنی سوا 3 کروڑ روپے قیمت دینے پر تیار ہیں۔ مچھلی کا نام ’ایشیئن آروانا‘ ہے۔اس مچھلی کا دوسرا نام ’ڈریگن فِش‘ ہے جو عام پالتو مچھلی نہیں بلکہ جنوب مشرقی ایشیا میں بہت شہرت رکھتی ہے۔ بعض لوگوں نے اس کی قیمت کو افواہ قرار دیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس مچھلی کا ایک بچہ سنگاپور میں 35 ہزار اور نایاب سفید (ایلبینو) مچھلی 80 ہزار میں آسانی سے فروخت ہوجاتی ہے۔یہ مچھلی زیادہ سے زیادہ تین فٹ تک پہنچتی ہے لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسے پالنے والے اس کی پلاسٹک سرجری پر بھی رقم خرچ کرتے ہیں، آنکھوں کو خوبصورت بنانے کے عمل پر 10 ہزار اور ٹھوڑی اٹھانے پر 8 ہزار روپے خرچ ہوجاتے ہیں۔جنوب مشرقی ایشیا میں اس مچھلی کو دولت اور خوش بختی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ایک کہانی یہ مشہور ہے کہ جب اس کے پالنے والے کا جانی یا مالی نقصان ہونے والا ہوتا ہے تو وہ اپنے ایکویریم سے باہر چھلانگ لگا دیتی ہے۔ پالنے کی غرض سے بڑے پیمانے پر پکڑے جانے کی بنا پر یہ مچھلی اب اپنے قدرتی مسکن سے تیزی سے ختم ہورہی ہے۔1975 میں 183 سے زائد ممالک نے اس کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی تجارت پر پابندی عائد کردی تھی جس کے بعد یہ غیرقانونی طور پر فروخت ہورہی ہے اور بہت مہنگے داموں میں خریدی اور بیچی جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پابندی کے بعد یہ مچھلی ایک قیمتی متاع کی حیثیت اختیار کرچکی ہے یہاں تک کہ لوگ اسے بڑی تعداد میں چوری بھی کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.