Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا

    By Daily Khabrainجنوری 30, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور (این این آئی) پشاور میں بالی ووڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا جس کے باعث دونوں لیجنڈاداکاروں کے گھر خستہ حالت اختیار کرگئے ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث اندرون شہر میں تاریخی اور پرانی عمارتوں کا اجاگر کرنے کا منصوبہ بھی تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، تحصیل گور گھٹری سے گھنٹہ گھر تک کروڑوں روپے مالیت کی لاگت سے ہیرٹیج ٹریل تو بنالی گئی ہے لیکن قدیم عمارتوں کو اسی حالت میں چھوڑ دیا گیا ہے۔پشاور کے علاقہ محلہ خداداد میں بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور ڈھکی نعلبندی میں راج کپور کے آبائی گھر خستہ حالت اختیار کرچکے ہیں ان گھروں کو 2014 میں قومی ورثہ قراردیا گیا لیکن اس کے باوجود ان گھروں کو محفوظ نہیں بنایا جاسکا۔ قومی ورثہ قرار دینے کے بعد ایکویٹی ایکٹ کے تحت اسے مسمار کرنا اور ازخود سے اس کی مرمت و تعمیر قانوناً جرم ہے لیکن محکمہ آثار قدیمہ بھی ان تاریخی گھروں کو محفوظ بنانے کے منصوبے پر عمل نہیں کر رہی۔محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے بازار کلاں، محلہ سیٹھیان اور تحصیل گورگھٹری مں پرانی اور تاریخی عمارتوں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ بھی بنایا گیا جس میں سیاحوں کو راغب کرنے اور شہریوں کی تفریخ کے لیے ہیرٹیج بھی بنائی گئی لیکن کروڑوں روپے مالیت سے ہیرٹیج تو بنالی گئی لیکن قدیم اور پرانی عمارتوں کو اسی حالت چھوڑ دیا گیا ہے اور جس کے باعث عمارتوں کے مالکان پر تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں کہ اگر اس کی مرمت کی جاتی ہے تو محکمہ آثار قدیمہ کے جانب سے ان کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے سروے کے مطابق تحصیل گور گھٹری سے گھنٹہ گھر تک تین تاریخی اور 75 پرانی عمارتیں ہیں محلہ سیٹھیان کے علاوہ بازار کلاں میں پرانی اور قدیم عمارتوں پر کام چھوڑ دیا گیا ہے اور قدیم عمارتوں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ کھٹائی کا شکارہوگیا ہے۔دوسری جانب محکمہ آرکیالوجی کے ترجمان نواز احمد نے بتایا کہ ہیرٹیج میں آنے والی قدیم عمارتوں کو محفوظ بنایا جائے گا اس حوالے سے منصوبہ ختم نہیں کیا گیا جبکہ پورے صوبے میں بھی قدیم عمارتوں کو محفوظ بنایا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.