ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور امیتابھ بچن کی بہو سابقہ مس ورلڈ ایشوریہ رائے نے گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آ کر خود کشی کی کوشش کی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا نے نیند کی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی لیکن بروقت طبی امداد سے ان کی جان بچا لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس خبر کو میڈیا میں جانے سے روکنے کے لئے بچن فیملی کی طرف سے بھرپور کوشش کی گئی حتیٰ کہ ڈاکٹروں کو بھی گھر پر ہی بلایا گیا او ان سے یہ خبر ظاہر نہ کرنے کی اپیل کی گئی۔ ڈاکٹروں کی ٹیم میں شامل ایک ڈاکٹر نے ویب سائٹ کو نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ انہیں بچن فیملی کی طرف سے کہا گیا کہ ایشوریہ نے غلطی سے خواب آور گولیوں کی زیادہ مقدار کھا لی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ابھی تک ایشوریا رائے کی حالت تشویشناک ہے اور ڈاکٹروں نے ان سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق ایشوریہ کا معدہ صاف کر کے انہیں بمشکل ہوش میں لایا گیا تاہم نیم ہوش میں آنے پر وہ اپنی ساس جیا بچن کے خلاف پھٹ پڑیں اور روتے ہوئے کہا کہ مجھے مر جانے دیں، اس زندگی سے مر جانا ہی بہتر ہے۔ بچن فیملی نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔
بریکنگ نیوز
- اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
- عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
- لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
- پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
- پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
- مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
- عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
- کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
- پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
- قطر کا الزام، ورلڈ کپ میچ میں فیفا نے کینیڈا کی حمایت کی
- پاکستان میں مکمل ای پاسپورٹ نظام نافذ ہوگا
- آفت لگو گی۔ جہاز میں بیٹھی خاتون کا حبہ بخاری کو وزن گھٹانے کا مشورہ
- حج کے بعد وسیم اکرم نے 5 کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی۔
- لاہور میں 5 KFC آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
- ڈالر مضبوط، دبئی میں 24 قیراط سونے کی قیمت 500 درہم سے نیچے آگئی
- اسماعیل کونے انجری کا شکار، کینیڈا کے لیے ورلڈ کپ کا سفر ختم۔
- عدم ادائیگی کے باعث ڈی ایچ اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے متعدد بلاکس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
- امریکہ ایران معاہدہ زیرِ بحث، وزیرِاعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
- آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی
- ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور
