Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گولی کی رفتار سے بیج ’فائر‘ کرنے والا پودا

    By Daily Khabrainاگست 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برلن(ویب ڈیسک) جرمن سائنسدانوں نے بیجوں کی ’فائرنگ‘ کرنے والے ایک چینی پودے پر دلچسپی تحقیق کی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ یہ پودا، جسے ”چائنیز وِچ ہیزل“ بھی کہا جاتا ہے، انیسویں صدی کی ایک بندوق جتنی طاقت سے بیج فائر کرسکتا ہے جن کی رفتار 12 میٹر فی سیکنڈ تک ہوتی ہے۔ اس رفتار پر ہوا میں ا±ڑتے ہوئے یہ بیج 18 میٹر تک کا فاصلہ بھی طے کرسکتے ہیں۔چین کی روایتی طب (ٹریڈیشنل میڈیسن) میں جلن اور سوزش ختم کرنے کےلیے استعمال ہونے والا یہ پودا اپنے بیج اتنی تیزی سے خارج کرتا ہے کہ جیسے فائرنگ کررہا ہو۔ فری برگ یونیورسٹی، جرمنی کے ماہرینِ نباتیات نے خصوصی ایم آر آئی اسکینز اور تیز رفتار کیمروں کی مدد سے دریافت کیا کہ چائنیز وِچ ہیزل کے اتنی تیزی اور قوت سے بیج خارج کرنے کا راز اس کے پھل کا اندرونی حصہ ہے جو بیج کو خارج کرتے وقت نہ صرف تیزی سے پھیلتا اور سکڑتا ہے بلکہ بیج کو 26 ہزار چکر فی منٹ جیسی غیر معمولی رفتار سے اس طرح گھماتا ہے جیسے بندوق کی نال میں گولی گھومتی ہوئی فائر کی جاتی ہے۔چائنیز وِچ ہیزل کا مطالعہ کرنے کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس قسم کے زیادہ تر پودے یا تو جھاڑیوں کی شکل میں ہوتے ہیں یا پھر چھوٹے درختوں کی صورت میں، جبکہ وہ جن مقامات پر اگتے ہیں وہاں بالعموم گھنے اور اونچے اونچے درختوں والے جنگلات ہوتے ہیں۔ ایسے میں اپنی بقاءکے امکانات بہتر بنانے کےلیے ضروری ہوتا ہے کہ ان کے بیج زیادہ دور تک پھیلیں۔ یہی ضرورت ان پودوں کے ارتقاءکو اس سمت لے گئی کہ جس میں زیادہ تیز رفتاری سے اور زیادہ دور تک بیج پھینکنے والے پودے پروان چڑھنے لگے۔اس تحقیق کی مکمل تفصیلات ”جرنل آف دی رائل سوسائٹی انٹرفیس“ کے تازہ شمارے میں شائع ہوئی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.