Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جیل ، ہتھکڑیاں ، گرفتاریاں جھوٹ بے نقاب کرنے سے نہیں روک سکتیں : شہباز شریف

    By Daily Khabrainاگست 11, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کسی خوف اور فکر کے بغیر کسان ، صنعت کار ، اور غریب کی آواز بنے گی،عوامی رابطہ مہم مزید تیزہوگی، ورکرز کنونشن منعقد ہونگے، مہنگائی، بے روزگاری، بجلی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے،تاجر، صنعتکار، دکاندار اور مزدور کے حقوق کی جنگ پوری قوت سے لڑیں گے،یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر بھرپور انداز سے منایا جائے گا، کشمیریوں سے مکمل یکجہتی کے اظہار کے لیے 14 اگست کو لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کریں گے ،حکومت کشمیر، معیشت سمیت قومی اور عوامی معاملات پر اپنی تاریخی ناکامیوں کو اپوزیشن کی گرفتاریوں سے چھپانا چاہتی ہے،گیارہ ماہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ 31.8 کھرب کا قرض ناکام حکومت کا معاشی جرم ہے،آئی ایم ایف اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں مکمل ناکامی سے قومی مفادات کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ہفتہ کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ۔شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کسی خوف اور فکر کے بغیر کسان ، صنعت کار ، اور غریب کی آواز بنے گی،عوامی رابطہ مہم مزید تیزہوگی، ورکرز کنونشن منعقد ہونگے۔ انھوں نے کہاکہ مہنگائی، بے روزگاری، بجلی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے،تاجر، صنعتکار، دکاندار اور مزدور کے حقوق کی جنگ پوری قوت سے لڑیں گے۔ شہباز شریف نے کہاکہ یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر بھرپور انداز سے منایا جائے گا، کشمیریوں سے مکمل یکجہتی کے اظہار کے لیے 14 اگست کو لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کریں گے ،حکومت کشمیر، معیشت سمیت قومی اور عوامی معاملات پر اپنی تاریخی ناکامیوں کو اپوزیشن کی گرفتاریوں سے چھپانا چاہتی ہے، شہبازشریف نے کہا کہ گیارہ ماہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ 31.8 کھرب کا قرض ناکام حکومت کا معاشی جرم ہے،آئی ایم ایف اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں مکمل ناکامی سے قومی مفادات کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔انھوں نے کہاکہ جیل، ہتھکڑی، گرفتاری اور گالی ہمیں ناکام نیازی کے جھوٹ بے نقاب کرنے سے نہیں روک سکتی ،اپوزیشن ملک و قوم کے مفادات کے لیے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہے۔ شہباز شریف نے کہاکہ جوہری پروگرام سمیت قومی مفاد کے کسی معاملے میں سودے بازی نہیں ہونے دیں گے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کردارکشی اور انتقام کے ہتھکنڈے پہلے بھی بھگت چکی ہے۔انھوں نے کہاکہ عوام نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کو مسترد کیا اور اس پر ہمیشہ اعتماد کیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر

    کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا

    اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.