Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
    • کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
    • کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
    • پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
    • محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
    • قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
    • آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
    • مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
    • سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
    • انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
    • کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیسٹ رینکنگ، عباس اور بابراعظم کے پاؤں پھسل گئے

    By Daily Khabrainنومبر 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     دبئی:   ٹیسٹ رینکنگ میں بھارتی کرکٹرزترقی سے محمد عباس اور بابراعظم کے پاؤں پھسل گئے۔محمد شمی کی 8 درجے چھلانگ نے پاکستانی فاسٹ بولر کو 12 ویں نمبر پر پہنچادیا، بابر کو میانک اگروال کی ترقی کے باعث ایک درجہ نیچے 15 ویں نمبر پر جانا پڑا، پہلے ٹیسٹ میں شکست سے دوچار  ہونے والے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو بھی تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر محمد شمی نے بنگلہ دیش کے خلاف اندور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 3 جبکہ دوسری باری میں 31 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں جس کی بدولت انھیں ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں ایک ساتھ 8 درجے ترقی حاصل ہوئی۔جس سے وہ ساتویں نمبر پر پہنچ گئے، ان کو جگہ دینے کیلیے کچھ بولرز کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا پڑا جن میں پاکستانی پیسر محمد عباس بھی شامل ہیں جوکہ اب بارہویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، ٹاپ 20 میں شامل دوسرے پاکستانی بولر یاسر شاہ بدستور 17 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، ٹاپ پوزیشن پر بدستور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز قابض ہیں، کاگیسو  ربادا کا دوسرا نمبر ہے۔اسی طرح اندور ٹیسٹ میں 243 رنز کی اننگز کھیلنے والے بھارتی اوپنر میانک اگروال کو 7 درجے ترقی نے گیارہویں نمبر پر پہنچادیا، اسی وجہ سے باقی کچھ بیٹسمینوں کی طرح بابر اعظم کو بھی ایک قدم پیچھے ہٹنا پڑا، جس سے وہ اب 15 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، اسد شفیق بدستور 20 ویں اور اظہر علی 22 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ٹیم سے باہر سرفراز احمد کا 38 واں نمبر ہے۔ بنگلہ دیشی بیٹسمین محمود اللہ کی تنزلی کے باعث حارث سہیل ترقی پاکر 44 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ٹاپ بیٹنگ پوزیشن آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ کے پاس ہے جبکہ بھارتی قائد ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں ٹاپ پر ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر موجود ہیں، دوسرے نمبر پر رویندرا جڈیجا اور تیسرا نمبر انگلینڈ کے بین اسٹوکس نے سنبھالا ہوا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

      جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا

      محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.