لاہور (خصوصی رپورٹ) گوگل نے 2016ءمیں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیات کی فہرست جاری کردی جس میں ماڈل قندیل بلوچ پہلے‘ قوال امجد صابری دوسرے اور عبدالستار ایدھی تیسرے نمبر پر ہیں۔ گوگل کے مطابق انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد ٹاپ نیوز میکرز میں دلچسپی رکھتی تھی۔ اس سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت قندیل بلوچ تھیں جنہیں ان کے بھائی نے قتل کیا۔ گوگل کی ٹاپ تھری سرچنگ تینوں شخصیات رواں سال دنیا سے رخصت ہوئیں۔ چوتھے نمبر پر پاکستانیوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 5 ویں پر نئی گلوکارہ مومنہ مستحسن کو سرچ کیا۔
بریکنگ نیوز
- دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
- ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
- پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
- جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
- کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
- کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
- پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
- محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
- قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
- آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
- مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
- بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
- جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
- سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
- انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
- کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
- خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
- خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
- پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
- امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
