بھوآنہ (نمائندہ خبریں) روحانی باپ نے جنسی بلے کا روپ دھار لیا سکول ٹیچر نے یتیم بچے کو جنسی تشددکا نشانہ بنا ڈالا تفصیلا ت کے مطا بق چنیوٹ کے نو ا حی گا ﺅ ں چک نمبر 196ج ب کے رہا ئشی ترا ب علی ولد علی رضا جس کی عمر با رہ سا ل کے قر یب ہے ۔وہ قریبی گا ﺅ ں چک نمبر 195بھلو میں گو ر نمنٹ ہا ئی اسکو ل میں تیسر ی جما عت میں زیر تعلیم ہے چند روز قبل سکو ل ٹیچر امتیا ز احمد نے ایک بچے اورنگ زیب کے ذریعے سے اسکو ل کے کمر ہ میں کسی بہا نہ سے بلا کر اس کے سا تھ زیا دتی کر ڈا ی بچے کو تشویشنا ک حا لت میں تحصیل ہیڈ کو ارٹر منتقل کیا گیا جہا ں پر بچے کی میڈ یکل رپو رٹ کے مطا بق زیادتی ثا بت ہو گئی ۔پو لیس تھا نہ بھو آ نہ نے ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔جبکہ بچے کے مطا بق پو لیس ملز م گر فتار کر نے میں لیت و لیل سے کا م رہی ہے ہے ۔اور اگر ملز م کو گرفتا ر نہ کیا گیا تو میں خو د کشی کر لو ں گا ۔جبکہ تفتیشی محمد علی کے مطا بق اورنگ زیب کی عمر 10سال سے کم ہے اور ٹیچر امتیا ز احمد نے عبو ری ضما نت کر وا رکھی ہے۔ چشتیاں کی نواحی شاداب کالونی میں انتہائی ظالم سفاک درندہ صفت نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے دوست کی تین سالہ معصوم بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔ سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر سخت جدوجہد کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ زخمی بچی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوراٹر ہسپتال بہاولنگر لے جایا گیا ۔سٹی پولیس کے مطابق بنےادی مرکز صحت چک نمبر 20گجیانی چشتیاں کی 34سالہ سینٹری ورکر کیتھرین نے اپنے خاوند شفاقت پٹھان سے ناچاقی کے بعد اپنے دو بیٹوں الطاف 15سال داﺅد 10سال اور بیٹی صاحبہ 3سال کے ہمراہ نواحی شاداب کالونی میں رہائش اختیار کر لی اور اسکا بیٹا الطاف موٹر سائیکل رکشہ چلاتا ہے جسکے دوست محمد عباس سکنہ 125مراد کا انکے گھر آنا جانا ہو گیا گزشتہ رات ملزم عباس انکے گھر سوگیا۔ کیتھرین اپنے بیٹے الطاف کے ہمراہ اپنی بیٹی کو گھر میں چھوڑ کر صبح 7بجے ڈیوٹی پر چلی گئی۔ جب وہ 10:30بجے دن واپس گھر لوٹی تو ملزم عباس اسکی معصوم بیٹی صاحبہ کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا جو انکو دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔چنانچہ کیتھرین، الطاف اور لیاقت کے ہمراہ زخمی بچی کو لے کر 45کلومیٹر دور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر چلے گئے جہاں بچی زیرعلاج ہے۔
بھوانہ کے سکول ٹیچر کی طالب علم سے زیادتی

