اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رشید احمد نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کے استعفے کے معاملے پر تحریک انصاف کا ساتھ دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ صرف وزیراعظم کے استعفے کی حمایت کروں گا پیپلزپارٹی کرپشن کے خلاف حقیقت میں سڑکوں پر آئی تو غور کروں گا۔اتوار کے روز شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید کو فون کیا ور ان سے چوہدری نثار کے استعفے کے مطالبہ پر حمایت کی درخواست کی جس پر شیخ رشید نے انکار کرتے ہوئے کہاکہ ان کی جدوجہد نواز شریف کے خلاف ہے وزیراعظم مستعفی ہوں تو کابینہ خودختم ہوجائے گی نواز شریف چوہدری نثار کے خلاف سازش کررہے ہےں اور اپنے آپ کو بچانے کیلئے نثار کو قربانی کابکرا بنانا چاہتے ہےں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کرپشن کے خلاف سڑکو ں پر آئی تو تحریک میں شامل ہونے کا سوچوں گا۔
بریکنگ نیوز
- دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
- ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
- پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
- جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
- کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
- کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
- پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
- محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
- قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
- آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
- مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
- بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
- جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
- سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
- انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
- کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
- خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
- خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
- پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
- امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
