Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ارطغل غازی کی حلیمہ سلطان کا پشاور زلمی کو جلد خوشخبری سنانے کا اشارہ

    By Daily Khabrainجولائی 5, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جاوید آفریدی، میں آپ کے ساتھ جلد ہی ایک خوشخبری شیئر کروں گی، اسریٰ بیلجیک کا ٹویٹر پیغام

    لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ارطغل غازی کے بعد حلیمہ سلطان کو بھی فرنچائز کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اشارہ دیا جس پر اداکارہ کی جانب سے ’مثبت‘اشارے سامنے آئے ہیں- کچھ روز قبل سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں جاوید آفریدی نے لکھا کہ’’ آپ کیا کہیں گے اگر ارتغل غازی پشاور زلمی کو بطور برانڈ ایمبیسیڈر جوائن کرلیں‘‘-

    جاوید آفریدی کے اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں یہ تجسس بڑھ رہا ہے کہ کیا واقعی ارتغل غازی پی ایس ایل فیملی کا حصہ بننے جارہے ہیں۔اس کے بعد انہوں نے صارفین کو اور زیادہ تجسس میں مبتلا کر دیا ہے،کیونکہ اپنی اداکاری سے پاکستانیوں کے دلوں پر چھا جانے والی اسریٰ بیلجیک کو بھی برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اشارہ دیا ہے،انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حیملہ سلطان کو بھی پشاورزلمی کا ایمبیسیڈر بننے کی آفر کی جائے تو؟۔

    ۔صارفین کی جانب سے اس ٹویٹ پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے،ان کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاروں کو پی ایس ایل میں دیکھ کر خوشی ہو گی۔جاوید آفریدی کے اس ٹویٹ پر اب ارطغل غازی کی حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسریٰ بیلجیک نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ ’’جاوید آفریدی، میں آپ کے ساتھ جلد ہی ایک خوشخبری شیئر کروں گی‘‘۔

    جاوید آفریدی نے اس ٹویٹ کے جواب میں اداکارہ اسریٰ بیلجیک کا شکریہ ادا کیا ۔

    یاد رہے کہ ارطغرل غازی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے معروف ترکش اداکاروں کو بھی پاکستان میں اپنے ڈرامے کی مقبولیت کا اندازہ ہوچکا ہے اور اب تک کئی اداکار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کر چکے ہیں۔کئی اداکاروں نے پاکستانیوں کی محبت دیکھتے ہوئے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا اور جلد ہی یہاں آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ۔ ارطغرل غازی کے سلیمان شاہ نے پاکستانیوں کی محبت پر اظہار تشکر کے لیے منفرد طریقہ بنایا۔ارطغرل غازی میں قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا کردار ادا کرنے والے اداکار سردار گوکخان نے سوشل میڈیا پر پاکستانی پرستاروں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی پرچم کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اردو میں اپنے پاکستانی مداحوں کے لیے پیغام لکھا اور کہا کہ میرے پیارے پاکستانی دوستو آپ کی دلچسپی اور پیار کے لئے بہت شکریہ۔ ساتھ ہی انھوں نے پاکستان آنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔انہوں نے اپنا پیغام پاکستان کی قومی زبان اردو اور ترکش زبان میں تحریر کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.