اسلام آباد(ویب ڈیسک) مری کے علاقہ میں ناجائز ہتھیار اور جعلی کرنسی کا کاروبار ایف آئی اے اور متعلقہ پولیس کی جانب سے ملزمان کو کھلی چھٹی منی لانڈرنگ اور جعلی کرنسی کیخلاف بلنگ و باند دعویٰ رکھنے والی ایف آئی اے اور متعلقہ پولیس کے اہلکار مبینہ طور پر ملوث چند سال قبل محنت مزدوری کرنے والوں کو کروڑوں روپے کی کرنسی کیساتھ وڈیو وائر۔
