تازہ تر ین

دنیا کی نظر میں ہم کرپٹ ترین پی آئی اے پائلٹوں کے جعلی لائسنس پر دستخط کرنے والے جیل جائیں گے :چیف جسٹس

(ویب ڈیسک)دنیا کی نظر میں ہم کرپٹ ترین پی آئی اے پائلٹوں کے جعلی لائسنس پر دستخط کرنے والے جیل جائیں گے :چیف جسٹس
تمام ائیر پورٹس پر کرپٹ لوگون کا راج جعلسازی شرم کا مقام کیا لوگوں نے آپ کے کمپیوٹر میں گھس کر خود لائسنس بنا لئے، بدنامی کی مزید گنجائش نہیں : سپریم کورٹ
ڈی جی سول ایوی ایشن خود استعفی ٰ دیں گے یا ہم کاروائی کریں ، حکومت کی منظوری سے معاملہ ایف آئی اے کو بھجوائیں گے، جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنیوالوں کو سزائے موت ہونی چاہیے:جسٹس گلزار احمد
کرونا ازخود نوٹس کیس میں این ڈی ایم اے کی رپورٹ مسترد ،کسی کو ایک پیسہ بھی کھانے نہیں دیں گے ،این ڈی ایم اے کو ختم کرنا پڑے گا:پنجاب حکومت بجٹ سے گاڑیاں نہیں خرید سکتی ، ریمارکس


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain