تازہ تر ین

عید کے قریب لاک ڈاون نا منظور ،تاجرون اور پولیس میں جھگڑے ،گرفتاریاںمارکیٹیں کھولنے پر پولیس نے بند کرا دیں

(ویب ڈیسک)عید کے قریب لاک ڈاون نا منظور ،تاجرون اور پولیس میں جھگڑے ،گرفتاریاں مارکیٹیں کھولنے پر پولیس نے بند کرا دیں
انارکلی ،اعظم مارکیٹ مین بازار چنگی امرسدھو میں دکانیں کھلی رہیں ،پولیس کا کریک ڈاﺅن ، متعدد دکاندار پکڑ کر تھانوں میں بند کر دیئے۔تاجروں کی ریلیاں مظاہرے
فیصل آباد ،جھنگ ،راولپنڈی میں تاجروں کا مارکیٹیں بند کرنے سے انکار ،پولیس سے جھڑپ ،متعدد زخمی ،دکاندار بپھر گئے ،حکومت ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے خلاف نعرے بازی ،شدید احتجاج
حکومتی پالیسیوں سے سے کاروبار پہلے ہی خراب ہو چکا ،لاک ڈاﺅن کسی صورت بھی برداشت نہیں،پولیس ایس او پیز کے نام پر بھتہ وصولی اور غنڈہ گردی کر رہی ہے مقابلہ کریں گے :تاجر برادری


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain