برطانیہ کی نئی قسم پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر پھیلانے کی وجہ۔ پاکستان میں کرونا سے شفا پانے والے افراد بھی نئے وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں۔ SARS-CoV/B.1.1.7 موجودہ ویکسین کی افادیت کو کم کرسکتی ہے۔ پاکستانی تحقیق۔ نئی قسم پھیلاﺅ میں تیز و رفتار اینٹی باڈیز کو ناکارہ بنا سکتی ہے۔ ڈاﺅیونیورسٹی۔ پاکستانی ٹیم نے ووہان وائرس کے مقابلے میں برطانوی وائرس میں 29 تبدیلیاں بتائی ہیں۔
برطانیہ کی نئی قسم پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر پھیلانے کی وجہ

