قائداعظم محمد علی جناح، علی گیلانی، یاسین ملک ، شبیر شاہ، مسرت عالم بٹ، آسیہ اندرابی، ناہید نسرین اور فہمیدہ صوفی والے پوسٹر اور بینر لہرائے گئے۔ عالمی برادری سے مودی کیخلاف ایکشن کا مطالبہ۔ بھارتی قابض فوج کی گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار۔ غنڈہ گردی، کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے۔ موبائل اور انٹرنیٹ سرورس بند۔ محاصرہ کرکے فائرنگ حالات کشیدہ۔
یوم پاکستان آج جوش و جذبے سے منایا جائیگا، مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرادئیے

