Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • عباس عراقچی: ایران اور عراق کے تعلقات اس وقت اپنی مضبوط ترین سطح پر ہیں
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ مذاکرات معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہیں
    • یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے ماسکو ریجن میں 5 افراد ہلاک
    • پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے کپتان عبدالسماد خان نے یورپی کلب کے ساتھ معاہدہ کر لیا
    • گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں پھٹ پڑا، حکومت نے ‘خطرے’ کا الرٹ جاری کر دیا
    • سندھ کی پبلک ٹرانسپورٹ صرف ڈراموں میں مشہوری کے لیے ہے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن پر طنز
    • عبداللہ شفیق کی دوسری ٹیسٹ میں شاندار سنچری، ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرونا مزید بڑھ گیا، حکومت سمارٹ لاک ڈاﺅن پر عمل کرانے میں ناکام

    By Daily Khabrainاپریل 2, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز ، شہر کے مزید38 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز، ضلعی انتظامیہ نےمحکمہ صحت کو مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز ارسال کردیں۔

    تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نےشہر کے 38ہاٹ سپاٹ ایریاز میں فوری مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز تیار کرلیں۔ ڈی ایچ اے، ای ایم ای سوسائٹی ،مصطفیٰ ٹاون ، علامہ اقبال ٹاؤن کے عمربلاک ،نرگس بلاک، بحریہ ٹاون ،ٹیک سوسائٹی کنال روڈ کے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کی تجویزدی گئی ہے۔

    علاوہ ازیں کینٹ میں ڈی ایچ اے فیز ون،ٹو،تھری ،فور ، فائیو ،سکس اور ایٹ ،سوئی گیس سوسائٹی ،ایچ بی ایف سی سوسائٹی ، عسکری نائن اور عسکری ٹین کے علاقے ،شالامارکے علاقوں میں انگوری باغ سکیم،یو ای ٹی بیگم پورہ ،مجاہدآباد، عزیز بھٹی ٹاون کے علاقوں میں پیراگون سٹی ، داتا گنج بخش ٹاون میں ملک پارک ،موہنی روڈ بلال گنج ،سنت نگر ،ریواز گارڈن ،ساندہ ،شاہ جمال ،اسلام پورہ شامل ہیں۔

    نشتر ٹاون کے علاقوں میں ویلنشیا ٹاون ڈیفنس روڈ ،لیک سٹی اڈا پلاٹ ،بی بلاک عسکری الیون ،اے بلاک عسکری الیون گیٹ نمبر ون ٹو ٹو، گلبرک کے علاقوں میں جی ون حنا بلاک گارڈن ٹاون ،سی تھری بلاک گلبرگ تھری ،ڈی بلاک ماڈل ٹاون،سمن آباد میں راوی بلاک ،ہنزہ،مہران اور نشتر بلاک اورعلامہ اقبال ٹاون کے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔

    پالیسی کے تحت محکمہ صحت مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کے احکامات جاری کرے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت اور پولیس کو الرٹ رہنے کےلئےمراسلہ ارسال کردیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے 27 علاقوں میں ایک بار پھر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا،ان علاقوں میں ایف ٹو , جی اور این بلاک جوہر ٹاون شامل پی آئی اے سوسائٹی, آرکیٹیکٹ سوسائیٹی, این ایف سی سوسائیٹی, بی بلاک پریس کلب سوسائیٹی ڈبل ایف, ڈبل سی ڈی ایچ اے فیز 4, جی بلاک فیز 5 شامل چودہری پارک رشید روڈ , سعدی پارک مزنگ, سی اور بی بلاک ماڈل ٹاون, بی بلاک گلبرگ3, ڈی بلاک اسٹیٹ لائف انشورنس سوسائیٹی, اے بلاک بنکرز سوسائیٹی, ایل بلاک ویلینشیاٹا ون, مسلم پارک شاہدہ, رضا بلاک, کامران بلاک, کریم بلاک, نرگس بلاک, گلشن بلاک, کالج بلاک علامہ اقبال ٹاون جی بلاک گلشن روای کے علاقے شامل ہیں.

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع

      ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان

      مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.