تازہ تر ین

یاسر نواز کا شوبز میں نئے شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

کراچی : (ویب ڈیسک) اداکار، پروڈیوسر یاسر نواز نے شوبز انڈسٹری میں شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ دیا کہ برداشت کریں۔
انہوں نے کہا کہ آج کل برداشت ختم ہوگئی ہے اس رشتے کو تین چار سال دیں پھر معاملات درست ہونے لگ جائیں گے آپ کے یہاں جلد بازی اور مقابلے بازی بہت زیادہ ہوگئی ہے۔
اداکار، پروڈیوسر یاسر نواز کا مزید کہنا تھا کہ ساس اورسسر کو بھی میاں بیوی کو الگ چھوڑ دینا چاہئے، شادی شدہ جوڑے اپنے اندر برداشت پیدا کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain