تازہ تر ین

رواں سال کا دوسرا اورآخری سورج گرہن 25 اکتوبر ہوگا

کراچی: (ویب ڈیسک) رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکےگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 25اکتوبر کو سورج کو گرہن لگے گا،جس کا مشاہدہ جذوی طورپرپاکستان میں بھی کیا جاسکے گا،جذوی سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر58منٹ پرہوگا،4بجے سورج گرہن عروج پرہوگا،جس کا اختتام 6بجکر2منٹ پرہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے علاوہ سال کا آخری سورج گرہن یورپ کے بیشترحصوں،ایشیاء کے مغربی حصوں،شمالی افریقہ سمیت مشرق وسطیٰ میں بھی دیکھا جاسکےگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain