Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
    • ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
    • کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
    • پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
    • روپے کی قدر میں مزید کمی,ڈالر 277، کینیڈین ڈالر 200 کے قریب
    • امریکا نے چینی اے آئی کمپنیوں پر مبینہ ماڈل ڈسٹلیشن کے الزام میں پابندیوں کی دھمکی دے دی
    • * بحیرۂ احمر کشیدگی، تیل 100 ڈالر سے اوپر
    • درفشاں سلیم نے بھارت کے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
    • وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں انگریزی اور کیمسٹری پڑھانے کا اعلان۔
    • مون سون بارشوں سے پنجاب میں 21 افراد جاں بحق، 154 زخمی۔
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یورپی معیار کا پہلا طیارہ مرمت مرکز قائم کیا جائے گا۔
    • لاہور کے ایل ڈی اے اسپورٹس کمپلیکس میں تیراکی کے دوران ایک شخص جاں بحق۔
    • چین کے دورے پر وزیراعظم شہباز شریف کو کھلونا راکٹ اسحاق ڈار کو چمڑے کی بیلٹ تحفے میں دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران ہاشمی بہترین انسان ہیں ان کے ساتھ فلم کر کے انجوائے کیا، حمائمہ ملک

    By Khabrain Newsاکتوبر 4, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ وہ عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے پر شرمندہ نہیں ہیں لیکن انہیں اس وقت اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان کی عوام ان سے کیا چاہتی ہے۔
    حمائمہ ملک جلد ہی پاکستان کی سب سے بڑے بجٹ کی فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ میں دارو کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جوکہ نوری نت کی اکلوتی لاڈلی بہن ہے۔
    فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حمائمہ نے کہا کہ ’دارو‘ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئی ہےجس میں مرد وں کا رجحان زیادہ ہے اس لئے وہ ایک بہادر اور بولڈ لڑکی ہے جوکہ تلوار بازی اور گھڑ سواری کرتی نظر آئے گی۔
    انہوں نے کہا کہ نوری نت کی سب سے بڑی کمزوری اس کی بہن دارو ہے اور اس کی سب سے بڑی طاقت بھی وہی ہے نوری اپنی بہن سے بےحد محبت کرتا ہے۔
    اپنے بالی ووڈ کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں نے سنجے دت کے ساتھ سب سے پہلے فلم کی جو اب تک ریلیز نہیں ہو سکی اور پھر میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ فلم کی جس پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے۔
    انہوں نے واضح کیا کہ اس وقت مجھے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا مگر مجھے معلوم نہیں تھا کہ پاکستانی عوام مجھ سے کیسا رویہ اختیار کرے گی کہ پاکستانی عوام کو کیا وہ عورت پسند ہے جو رو رہی ہو، جو اپنی ساس سے پِٹ رہی ہو یا اس کے ساتھ کوئی حادثہ ہورہا ہو ، جس کو طلاق ہو رہی ہو یا پھر ایک بولڈ عورت۔
    حمائمہ کا کہنا تھا کہ ’ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ فلم کی اور بہت انجوائے کیا وہ ایک بہت اچھا انسان ہے،انہوں نے اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی مجھے میری فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کیلئے مبارکباد دی ‘۔
    یاد رہے کہ حمائمہ ملک نے عمران ہاشمی کے ساتھ 2014 میں فلم ’راجہ نٹورلال ‘ میں بطورِ ہیروئن کام کیا تھا جس میں بولڈ کردار نبھانے کی وجہ سے انہیں پاکستان میں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.