Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رتیش دیش مکھ ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلموں میں مزاحیہ اور ویلن جیسے دو مختلف کرداروں کو بہترین انداز میں نبھانے کیلئے مشہور رتیش دیش مکھ نے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔
    رتیش دیش مکھ کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصے سے فلم ڈائریکشن کی طرف آنا چاہتے تھے لیکن ان کی ہمت نہیں پڑ رہی تھی تاہم اب وہ اپنے بالی ووڈ کیرئیر میں پہلی مرتبہ ایک مراٹھی فلم ’وید‘ کی ہدایتکاری کریں گے۔
    فلم کے بارے میں بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے رتیش نے کہا کہ ’مہاراشٹر کی ریاست میں مراٹھی فلم کو کافی مقابلہ کرنا پڑے گا کیونکہ لوگوں کی پہلی ترجیح ہندی فلم ہوتی ہے‘۔
    رتیش کا کہنا تھا کہ ’مسئلہ یہ ہے کہ ہم دوسری یا تیسری ترجیح سے برابری کی سطح پر کیسے آئیں ہمیں دیکھنا ہے لوگوں کو کیسےمتوجہ کریں۔ مہاراشٹر کی 12 کروڑ آبادی ہے اور مجھے یقین ہے کہ قریب 10 کروڑ مراٹھی بولنے والے ہیں‘۔
    انہوں نے کہا کہ ’کچھ فلمیں بنیادی سطح تک پہنچیں جن میں ’سایرت، لائی بھاری اور نیٹ سامرت شامل تھیں۔ لیکن ہمیں ہر سال اس طرح کی دو فلموں کی ضرورت ہے‘۔
    یاد رہے کہ رتیش نے حال ہی میں اپنی فلم ’پلان اے پلان بی‘ کے ساتھ ڈیجیٹل اسٹریمنگ کی دنیا میں ڈیبیو دیا ہے۔
    اپنے ڈیجیٹل ڈیبیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے رتیش نے کہا کہ ’وہ ڈیجیٹل میڈیم میں دلچسپی رکھتے تھے اور ’پلان اے پلان بی‘ سے ان کا یہ خواب پورا ہو گیا ہے‘۔
    انہوں نے کہا کہ ’ایک وقت تھا جب ہر طرف کورونا پھیلا ہوا تھا اور میں ڈیجیٹل میڈیم کے لیے کوشش کر رہا تھا لیکن اس وقت کچھ نہ ہو سکا، مجھے ہر دوسرے روز یو پی کے گینگسٹر کا رول آفر ہوتا تھا اور اس فلم سے مجھے 10 سال کے بعد رومینٹک کامیڈی کا موقع ملا‘

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.