لاہور : (ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے لاہور اور سیالکوٹ میں نجی کوریئر آفس میں لندن کے لیے بُک کرائے گئے پارسل سے ہیروئن برآمد کر لی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں نارمل پریکٹس کے دوران لاہور اور سیالکوٹ میں واقع نجی کوریئر آفسز میں مختلف افراد کی جانب سے لندن کے لیے بُک کیے گئے پارسلز کی چھان بین کے دوران ہیروئن برآمد ہوئی، ایک پارسل سے 570 گرام اور دوسرے سے 360 گرام ہیروئین برآمد ہوئی۔
ترجمان کے مطابق ایک اور کارروائی کے دوران بلوچستان کے شہر تُربت میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 22 کلو گرام آئس برآمد کی گئی، منشیات تیل کے ڈراموں میں چھپائی گئی تھی، اس سلسلے میں تُربت کے رہائشی جعفر نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
- جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
- پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
- آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
- یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
- خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
- NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
- پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
- فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
- جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
- سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
- بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
- موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
- وزارتِ مکانات و تعمیرات نے قومی ہاسنگ پالیسی 2025 کا اجرا کر دیا
- تین مسلح ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر20ہزارنقدی، موبائل چھین لیا
- ANFکا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون،11ملزمان گرفتار
- تین مختلف کارروائیاں، دو لیڈی سمیت تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
- نئی ایگزیکٹو کمیٹی کاروباری مسائل ترجیحی بنیادوں پر اٹھائیگی:زکریا اکبر ضیا
- چکوال شہر اور گردونواح میں معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے
- پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات مکمل، راجہ محمد اقبال صدرمنتخب
