Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یوٹیوب ڈیزائن میں انقلابی تبدیلیاں اور چٹکی زوم کی سہولت پیش کردی

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) یوٹیوب نے اپنی ایپ کے ڈیزائن، رسائی اور سہولیات میں کئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد اسکرین کو مزید واضح اور استعمال میں آسان بنانا ہے۔ دوسری جانب یوٹیوب نے پنچ زوم یعنی چٹکی سے زوم کی سہولت بھی پیش کی ہے جسے سراہا جارہا ہے۔
    پنچ ٹو زوم آپش عین انسٹاگرام تصاویر کی طرح ہی ہے جو میں تصویر کو بڑا یا واضح کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سے ویڈیو اسکرین کے مخصوص گوشوں کو زوم کرکے تفصیل سے دیکھا جاسکے گا۔ یہ آپشن سیکھنے والی ویڈیو یا پس مںظر میں موجود کسی شے کو دیکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔
    دوسرا اہم آپشن سیکھنے سکھانے والی ویڈیو تک رسائی سے متعلق ہے۔ کھانا پکانے کی ویڈیو ہو یا پھر سائنسی تجربات ہوں ، ویڈیو کےبعض حصے دیکھنے کی بار بار ضرورت پیش آتی ہے۔ اب یوٹیوب نے اسے بہت آسان بنایا ہے۔ بس آپ ویڈیو کے اس حصے کو کھسکھاکر سوائپ کریں یا پھر گھسیٹے جس کے بعد کئی اہم تھمب نیل چھوٹی تصاویر کی صورت میں ظاہر ہوں گے اور ان میں سے آپ اس ویڈیو کے درست مقام کا انتخاب کرسکیں گے۔
    دوسری جانب یوٹیوب نے امبیئنٹ موڈ متعارف کرایا ہے جو دیکھنے کے عمل کو مزید بہتر بناتا ہے۔ اس میں الگورتھم اسکرین کے پس منظر کے لحاظ سے ویڈیو کو اس طرح تبدیل کرتا ہے کہ آپ کی توجہ اس جانب ہی ہوجاتی ہے۔
    اس کےعلاوہ شیئر، لائک، ڈاؤن لوڈ اور دیگر اقسام کےبٹن کے ڈیزائن میں بھی تبدیلی کی گئی ہے تاکہ وہ کم سے کم مداخلت کی وجہ بنیں۔ اس کے علاوہ ہیش ٹیگ کا رنگ نیلے سے سفید کرنے کا آپشن بھی شامل کیا گیا ہے۔
    تاہم یہ سہولیات پریمیئم اکاؤنٹ پر پیش کی گئی ہیں اور غالباً جلد ہی فری اکاؤنٹس پر بھی دستیاب ہوسکیں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.