Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کراچی: (ویب ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں 100 انڈیکس 485 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 155 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔