کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر معمولی کم ہوئی ۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے اضافے کے ساتھ 227 روپے 13 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 236 روپے 65 پیسے پر فروخت ہوا۔
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

