Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوام حقیقی آزادی کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں : فرخ حبیب

    By Khabrain Newsمارچ 18, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عوام خوف کے بت توڑ کر حقیقی آزادی کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم جعلی مقدمات کا سامنا کریں گے۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ لندن پلان میں مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نوازشریف کو گارنٹیاں دی گئیں اور مریم نواز جلسوں میں پلان کی یاد دہانی کراتی ہیں، مریم صفدر معصوم شہریوں کودہشت گرد کہتی ہیں۔
    فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر کس حیثیت سے اداروں کوتحریک انصاف پرپابندی لگانے کا حکم دے رہی تھیں، الیکشن میں عوام ووٹ کے ذریعے پاکستان ڈیمو کریٹک ( پی ڈی ایم ) پرایسی پابندی لگائیں گے کہ پھرکبھی ختم نہیں ہوگی، مریم صفدر عوام کے ووٹوں سےخوفزدہ ہوگئی ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں دہشت گرد ہونے کا الزام لگایا گیا، یہ لندن پلان کی کونسی شق ہے، لندن پلان نہیں حقیقی آزادی کا پلان چلنا ہے ، عوام کے ووٹوں کی دہشت سے بڑی کوئی دہشت نہیں، یہ خواب میں بھی عمران خان کو گرفتار کریں گے تو حقیقی آزادی کے متوالے نظر آئیں گے۔
    انہوں نے کہا کہ صرف شفاف انتخاب کے لیے بات چیت کریں گے، تالی دونوں ہاتھوں سےبجتی ہے، صاف اور شفاف انتخاب کے لیے ہرطرح کی بات چیت کریں گے، ان کوسمجھ نہیں آرہی بات چیت کریں یا نہ کریں، یہ بند گلی میں پھنس چکے ہیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ بہترین فورم الیکشن ہے، عوام کوفیصلہ کرنے دیں، کوئی پتا نہیں ایک دن خبر آئے یہ سارے جہازمیں بیرون ملک بھاگ جائیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں

      سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور

      پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.