لاہور: (ویب ڈیسک) ایم تھری موٹر وے نو گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری شرقپور سے ننکانہ تک صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک مکمل بند رہے گی۔
ترجمان موٹر وے کا کہنا ہے کہ ایم تھری کو 500کیوی کی الیکٹری سٹی وائرانسٹالیشن کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔
موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، ایم تھری 9 گھنٹے بند رہے گی

