ممبئی(ویب ڈیسک)اپنے بے باک آئٹم نمبر کی بدولت اداکارہ سنی لیون نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک الگ مقام بنایا ہے اور اب انہوں نے کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس مئی میں کینیڈن گلوکارجسٹن بیبرمیوزک کنسرٹ کے لئے بھارت آئیں گے، اس کنسرٹ میں جہاں اداکارہ دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، ورن دھون اور سدھارتھ ملہوترا جیسے نوجوان اداکارشامل ہوں گے وہیں سنی لیون سے متعلق کچھ عرصے قبل یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ بھی اس کنسرٹ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیریں گی۔
اداکارہ سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا توسنی کا کہنا تھا کہ ابھی تک پرفارمنس کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم میں کنسرٹ میں شرکت کے حوالے سے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں جسٹن بیبربہت زیادہ پسند ہیں جب کہ انہیں براہ راست پرفارم کرتے دیکھنے کا الگ ہی مزہ ہے۔
بریکنگ نیوز
- پاکستانی وفد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
- اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
- عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
- لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
- پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
- پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
- مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
- عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
- کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
- پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
- قطر کا الزام، ورلڈ کپ میچ میں فیفا نے کینیڈا کی حمایت کی
- پاکستان میں مکمل ای پاسپورٹ نظام نافذ ہوگا
- آفت لگو گی۔ جہاز میں بیٹھی خاتون کا حبہ بخاری کو وزن گھٹانے کا مشورہ
- حج کے بعد وسیم اکرم نے 5 کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی۔
- لاہور میں 5 KFC آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
- ڈالر مضبوط، دبئی میں 24 قیراط سونے کی قیمت 500 درہم سے نیچے آگئی
- اسماعیل کونے انجری کا شکار، کینیڈا کے لیے ورلڈ کپ کا سفر ختم۔
- عدم ادائیگی کے باعث ڈی ایچ اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے متعدد بلاکس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
- امریکہ ایران معاہدہ زیرِ بحث، وزیرِاعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
- آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی
